صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 280
صحيح البخاری جلده ۲۸۰ ۵۶ - كتاب الجهاد والسير ۲۹۲۸ : حَدَّثَنِي سَعِيدُ بْنُ مُحَمَّدٍ ۲۹۲۸ سعید بن محمد نے مجھے بتایا۔ یعقوب حَدَّثَنَا يَعْقُوْبُ حَدَّثَنَا أَبِي عَنْ صَالِحٍ ( بن ابراہیم ) نے ہم سے بیان کیا کہ میرے باپ عَنِ الْأَعْرَجِ قَالَ قَالَ أَبُو هُرَيْرَةً (ابراہیم بن سعد ) نے ہمیں بتایا کہ صالح ( بن کیسان ) رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ رَسُولُ اللهِ نے اعرج سے روایت کی۔ سے روایت کی ۔ انہوں نے کہا: حضرت صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم لَا تَقُوْمُ السَّاعَةُ ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے تھے : رسول الله اله صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: وہ گھڑی نہیں آئے گی جب تک کہ تم ترکوں حَتَّى تُقَاتِلُوا التَّرْكَ صِغَارَ الْأَعْيُنِ سے نہ لڑو گے جو چھوٹی آنکھوں والے، سرخ چہرے حُمْرَ الْوُجُوْهِ ذُلْفَ الْأُنُوْفِ كَأَنَّ اور چھوٹی پھیلی ہوئی ناکوں والے ہیں۔ گویا ان کے ھائیں ہیں جن پر تہہ بہ تہہ چمڑا منڈھا ہو۔ اور وہ وُجُوهَهُمُ الْمَجَانُ الْمُطْرَقَةُ وَلَا تَقُوْمُ منہ ڈھالیں ہیں؟ السَّاعَةُ حَتَّى تُقَاتِلُوا قَوْمًا نِعَالُهُمُ گھڑی اس وقت تک نہ آئے گی جب تک کہ تم ان الشَّعَرُ۔ اطرافه: ۲۹۲۹، ۳۵۸۷، 3590، 3591۔ لوگوں سے نہ لڑو جو بالوں کے جوتے پہنتے ہیں۔ باب ٩٦ : قِتَالُ الَّذِينَ يَنْتَعِلُوْنَ الشَّعَرَ ان لوگوں سے لڑائی کا ذکر جو بالوں کی جوتیاں پہنتے ہیں ۲۹۲۹ : حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللهِ ۲۹۲۹: علی بن عبداللہ (مدینی ) نے ہم سے بیان کیا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ قَالَ الزُّهْرِيُّ عَنْ که سفیان بن عیینہ ) نے ہمیں بتایا۔ زہری نے سعید سَعِيدِ ابْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ بن مسیب سے روایت کرتے ہوئے کہا۔ سعید نے رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے، حضرت ابو ہریرہ نے وَسَلَّمَ قَالَ لَا تَقُوْمُ السَّاعَةُ حَتَّى نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی کہ آپ نے فرمایا: وہ گھڑی قائم نہیں ہو گی جب تک تم اس قوم سے نہ لڑو جن کی جوتیاں بالوں کی ہیں اور نہ وہ گھڑی اس وقت تُقَاتِلُوْا قَوْمًا نِعَالُهُمْ الشَّعَرُ وَلَا تَقُوْمُ السَّاعَةُ حَتَّى تُقَاتِلُوا قَوْمًا كَأَنَّ تک قائم ہوگی جب تک کہ تم اس قوم سے نہ لڑو کہ جن وُجُوْهَهُمُ الْمَجَانُ الْمُطْرَقَةُ۔ کے منہ گویا ڈھالیں ہیں جن پر چمڑا تہہ بہ تہہ ہو۔ قَالَ سُفْيَانُ وَزَادَ فِيْهِ أَبُو الزِّنَادِ عَنِ سفیان نے کہا: اور ابو زناد نے اس حدیث میں اعرج