صحیح بخاری (جلد پنجم)

Page 275 of 573

صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 275

صحیح البخاری جلده ۲۷۵ ۵۶ - كتاب الجهاد والسير مُحَمَّدُ بْنُ سِنَانٍ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ عَنْ انس سے روایت کی۔ (دوسری سند ) اور ہم سے محمد بن قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ أَنَّ سان نے بیان کیا کہ ہم سے ہمام نے بیان کیا۔ انہوں عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ عَوْفٍ وَالزُّبَيْرَ نے قتادہ سے، انہوں نے حضرت انس رضی اللہ عنہ سے شَكَوَا إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ روایت کی کہ حضرت عبد الرحمن بن عوف اور حضرت زبیر وَسَلَّمَ يَعْنِي الْقَمْلَ فَأَرْخَصَ لَهُمَا فِي نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے جوؤں کی شکایت کی تو الْحَرِيرِ فَرَأَيْتُهُ عَلَيْهِمَا فِي غَزَاةٍ۔ آپ نے ان دونوں کو ریشمی کپڑا پہننے کی اجازت دی۔ میں نے ان کو جنگ میں اسے پہنا ہوا دیکھا۔ اطرافه: ۲۹۱۹، ۲۹۲۱، ۲۹۲۲، ۵۸۳۹ ۲۹۲۱ : حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا ۲۹۲۱ مسدد نے ہم سے بیان کیا کہ بیچی ( قطان ) يَحْيَى عَنْ شُعْبَةَ أَخْبَرَنِي قَتَادَةُ أَنَّ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے شعبہ سے روایت کی کہ أَنَسًا حَدَّثَهُمْ قَالَ رَخَّصَ النَّبِيُّ قتادہ نے مجھے خبر دی کہ حضرت انس نے ان سے صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِعَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ بیان کیا، کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت عبد الرحمن بن عوف اور حضرت زبیر بن عوام کو ریشم عَوْفِ وَالزُّبَيْرِ بْنِ الْعَوَّامِ فِي حَرِيْرٍ۔ اطرافه: ۲۹۱۹، ۲۹۲۰، ۲۹۲۲، ۵۸۳۹ پہنے کی اجازت دی۔ ۲۹۲۲ : حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ :۲۹۲۲ محمد بن بشار نے مجھ سے بیان کیا کہ مندر حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ سَمِعْتُ (محمد بن جعفر ) نے ہمیں بتایا۔ شعبہ نے ہم سے بیان قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ رَخَّصَ أَوْ رُخِصَ کیا کہ میں نے قتادہ سے سنا۔ انہوں نے حضرت لَهُمَا لِحِكَةٍ بِهِمَا۔ انس سے یوں روایت کی کہ آپ نے اجازت دی یا اجازت دی گئی خارش کی وجہ سے جو ان دونوں کو تھی ۔ اطرافه: ۲۹۱۹ ، ۲۹۲۰، ۲۹۲۱، ۵۸۳۹