صحیح بخاری (جلد پنجم)

Page 272 of 573

صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 272

صحيح البخاری جلده ۲۷۲ ۵۶ - كتاب الجهاد والسير عَهْدَكَ وَوَعْدَكَ اللَّهُمَّ إِنْ شِئْتَ لَمْ خیمہ میں تھے۔ اے میرے اللہ! میں تجھے تیرے ہی عہد تُعْبَدُ بَعْدَ الْيَوْمِ فَأَخَذَ أَبُو بَكْرٍ بِيَدِهِ اور تیرے ہی وعدہ کی قسم دیتا ہوں۔ اے میرے اللہ ! اگر فَقَالَ حَسْبُكَ يَا رَسُوْلَ اللهِ فَقَدْ تو چاہتا ہے کہ آج کے بعد تیری عبادت نہ کی جائے۔ اتنے میں حضرت ابوبکر نے آپ کا ہاتھ پکڑ لیا۔ انہوں أَلْحَحْتَ عَلَى رَبِّكَ وَهُوَ فِي الدِّرْعِ نے کہا: یا رسول اللہ ا س کیجئے۔ آپ نے اپنے رب فَخَرَجَ وَهُوَ يَقُوْلُ : سَيُهْزَمُ الْجَمْعُ سے دعا مانگنے میں بہت اصرار کر لیا ہے اور آپ زرہ میں وَيُوَلُّوْنَ الدُّبُرَ بَلِ السَّاعَةُ تھے۔ آپ خیمے سے نکلے اور آپ یہ پڑھ رہے تھے: مَوْعِدُهُمْ وَالسَّاعَةُ أَدْهی وَاَمَره عنقریب یہ سب کے سب شکست کھا جائیں گے اور پیٹھ القمر : ٤٦ - ٤٧) پھیر دیں گے اور یہی وہ گھڑی ہے جس سے ڈرائے گئے تھے اور یہ گھڑی نہایت سخت اور نہایت سخت اور نہایت تلخ ہے۔ وَقَالَ وُهَيْبٌ حَدَّثَنَا خَالِدٌ يَوْمَ بَدْرٍ۔ اور وہیب نے کہا کہ خالد نے ہمیں بتایا: یہ بدر کی اطرافه ٣٩٥٣، ٤٨٧٥، ٤٨٧٧۔ جنگ کا دن تھا۔ ٢٩١٦ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ ۲۹۱۶ : محمد بن کثیر نے ہم سے بیان کیا کہ سفیان أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ (بن عیینہ ) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے اعمش سے، إِبْرَاهِيمَ عَنِ الْأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَةَ اعمش نے ابراہیم (نخعی) سے، ابراہیم نے اسود رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ تُوُفِّيَ رَسُولُ اللهِ ہے ، اسود نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَدِرْعُهُ مَرْهُونَةٌ کی کہتی تھیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فوت ہو گئے عِنْدَ يَهُودِيَ بِثَلَاثِينَ صَاعًا مِّنْ اور آپ کی زرہ ایک یہودی کے پاس تھیں صاع جو کے عوض رہی تھی ۔ اور یعلی نے کہا: اعمش نے ہم سے شَعِيْرٍ۔ وَقَالَ يَعْلَى حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ دِرْعٌ مِنْ حَدِيدٍ۔ وَقَالَ مُعَلَّى حَدَّثَنَا (یوں ) بیان کیا کہ لوہے کی زرہ ( رہی تھی ۔ ) اور معلیٰ نے یوں کہا: عبدالواحد نے ہم سے بیان کیا کہ اعمش عَبْدُ الْوَاحِدِ عَنِ الْأَعْمَشِ وَقَالَ سے روایت ہے اور انہوں نے کہا کہ آپ نے اس رَهَنَهُ دِرْعًا مِنْ حَدِيدٍ ۔ کے پاس لوہے کی زرہ رہن رکھی۔ اطرافه: ۲۰۶۸ ، ۲۰۹۶، ۲۲۰۰، ۲۲۵۱، ٢٢٥۲، ٢٣٨٦، ٢٥٠٩، ٢٥١٣، ٤٤٦٧۔