صحیح بخاری (جلد پنجم)

Page 261 of 573

صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 261

صحیح البخاری جلده ۲۶۱ ۵۶ - كتاب الجهاد والسير فِي الْمِجَنِّ وَكَانَتْ فَاطِمَةُ تَغْسِلُهُ اور حضرت علی ڈھال میں بار بار پانی لاتے تھے اور فَلَمَّا رَأَتِ الدَّمَ يَزِيدُ عَلَى الْمَاءِ حضرت فاطمہ آپ کے زخم کو دھوتی تھیں۔ جب كَثْرَةً عَمَدَتْ إِلَى حَصِيرٍ فَأَحْرَقَتْهَا حضرت فاطمہ نے دیکھا کہ پانی ڈالنے سے خون زیادہ بہہ رہا ہے تو وہ ایک بوریئے کی طرف لپکیں اور اسے وَأَلْصَقَتْهَا عَلَى جُرْحِهِ فَرَقَا الدَّمُ ۔ جلایا اور آپ کے زخم پر اسے چمٹا دیا تو خون تھم گیا۔ اطرافه: ۲۴۳، ۲۹۱۱، ۳۰۳۷، ٤۰۷۵، ٥٢٤٨، ٥٧٢٢۔ ٢٩٠٤ : حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللهِ ۲۹۰۴: علی بن عبد اللہ (مدینی ) نے ہم سے بیان کیا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَمْرٍو عَنِ الزُّهْرِي که سفیان بن عیینہ ) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے عمرو عَنْ مَالِكِ بْنِ أَوْسِ بْنِ الْحَدَثَانِ عَنْ ( بن دینار ) سے عمرو نے زہری سے، زہری نے مالک ں بن حدثان سے، مالک نے حضرت عمر رضی ال عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ كَانَتْ أَمْوَالُ بن اوس سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: بنی نضیر کی جائیدادیں عمر رضی اللہ عنہ بَنِي النَّضِيْرِ مِمَّا أَفَاءَ اللَّهُ عَلَى رَسُوْلِهِ ان غنیمتوں میں سے تھیں جو اللہ نے اپنے رسول صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِمَّا لَمْ يُوْجِفِ صلی اللہ علیہ وسلم کو ہن لڑے لا دیں۔ یعنی ان کے الْمُسْلِمُوْنَ عَلَيْهِ بِخَيْلٍ وَلَا رِكَابٍ حاصل کرنے کے لئے مسلمانوں نے نہ گھوڑے فَكَانَتْ لِرَسُوْلِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ دوڑائے نہ اونٹ اور یہ خاص رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے تھیں اور آپ ان میں سے اپنی بیویوں کو وَسَلَّمَ خَاصَّةً وَكَانَ يُنْفِقُ عَلَى أَهْلِهِ سالانہ خرچ دیا کرتے تھے۔ پھر جو بچتا وہ ہتھیار اور نَفَقَةَ سَنَتِهِ ثُمَّ يَجْعَلُ مَا بَقِيَ فِي السَّلَاحِ جانوروں کے خریدنے پر خرچ کرتے جو اللہ کی راہ وَالْكُرَاعِ عُدَّةً فِي سَبِيْلِ اللَّهِ ۔ میں ساز و سامان کے طور پر استعمال کیا جاتا۔ اطرافه: ٣٠٩٤، ٤٠٣٣، ٤٨٨٥، ٥٣٥٧، 5٣٥٨، 6788، 7365۔ ٢٩٠٥: حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا ۲۹۰۵ مسدد نے ہم سے بیان کیا کہ یچی ( بن سعید يَحْيَى عَنْ سُفْيَانَ قَالَ حَدَّثَنِي سَعْدُ قطان نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے سفیان ثوری) سے ابْنُ إِبْرَاهِيمَ عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ شَدَّادٍ روایت کی کہ انہوں نے کہا: سعد بن ابراہیم نے مجھے عَنْ عَلِيِّ۔ حَدَّثَنَا قَبِيْصَةُ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بتایا۔ انہوں نے عبداللہ بن شداد سے، عبداللہ نے