صحیح بخاری (جلد پنجم)

Page 248 of 573

صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 248

صحیح البخاری جلده ۲۴۸ ۵۶ - كتاب الجهاد والسير الدُّنْيَا وَمَا عَلَيْهَا وَالرَّوْحَةُ يَرُوْحُهَا تمہاری جگہ دنیا و مافیہا سے بہتر ہے اور وہ سفر جسے الْعَبْدُ فِي سَبِيْلِ اللَّهِ أَوِ الْغَدْوَةُ خَيْرٌ بندہ اللہ کی راہ میں شام یا صبح اختیار کرے دنیا و مافیها مِّنَ الدُّنْيَا وَمَا عَلَيْهَا ۔ اطرافه: ٢٧٩٤، ٣٢٥٠، ٦٤١٥۔ سے بہتر ہے۔ بَاب ٧٤ : مَنْ غَزَا بِصَبِيِّ لِلْخِدْمَةِ اس شخص کے بارے میں بیان جو خدمت کے لئے بچوں کو ساتھ لے کر جنگ کے لئے نکلے ۲۸۹۳ : حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ ۲۸۹۳: قتیبہ بن سعید ) نے ہم سے بیان کیا کہ عَنْ عَمْرٍو عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ يعقوب بن عبدالرحمن ) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے اللهُ عَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عمرو بن ابی عمرو) سے عمرو نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے قَالَ لِأَبِي طَلْحَةَ الْتَمِسُ لِي غُلَامًا مِّنْ حضرت ابو طلحہ سے فرمایا کہ اپنے لڑکوں میں سے غِلْمَانِكُمْ يَخْدُمُنِي حَتَّى أَخْرُجَ إِلَى میرے لیے کوئی لڑکا تلاش کرو جو میری خدمت کرے خَيْبَرَ فَخَرَجَ بِي أَبُو طَلْحَةَ مُرْدِفِي تا میں خیبر کا سفر کروں ۔ حضرت ابوطلحہ سواری پر تا مجھے وَأَنَا غُلَامٌ رَاهَقْتُ الْحُلُمَ فَكُنْتُ اپنے پیچھے بٹھا کر لے گئے ۔ میں اس وقت لڑکا تھا۔ أَخْدُمُ رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بلوغت کے قریب پہنچ چکا تھا۔ میں رسول اللہ علیہ إِذَا نَزَلَ فَكُنْتُ أَسْمَعُهُ كَثِيرًا يَقُوْلُ کی خدمت کیا کرتا تھا جب آپ اُترتے۔ میں اکثر اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوْذُ بِكَ مِنَ الْهَمِّ وَالْحَزَنِ آپ کو یہ دعا مانگتے سنا کرتا یہ دعا مانگتے سنا کرتا تھا: اے میرے اللہ ! میں وَالْعَجْزِ وَالْكَسَلِ وَالْبُخْلِ وَالْجُبْنِ تیری پناہ لیتا ہوں غم و اندوہ سے درماندگی اور اور سستی سے اور بخل اور بزدلی اور قرضداری کے بوجھ سے اور وَضَلَعِ الدَّيْنِ وَغَلَبَةِ الرِّجَالِ ثُمَّ قَدِمْنَا لوگوں کی سختی سے۔ پھر ہم خیبر پہنچے۔ جب اللہ نے خیبر خَيْبَرَ فَلَمَّا فَتَحَ اللَّهُ عَلَيْهِ الْحِصْنَ ذُكِرَ ا قلعہ آپ کو فتح کرا دیا آپ سے حضرت صفیہ بنت لَهُ جَمَالُ صَفِيَّةَ بِنْتِ حُيَيِّ بْنِ أَخْطَبَ حي بن اخطب کی خوبصورتی کا ذکر کیا گیا اور ان کا خاوند وَقَدْ قُتِلَ زَوْجُهَا وَكَانَتْ عَرُوسًا مارا گیا تھا اور وہ ابھی دلہن ہی تھیں۔ پھر نبی اے صلى الله عليه