صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 243
صحيح البخاری جلده ۲۲۳ ۵۶ - كتاب الجهاد والسير بَاب ٧٠ : الْحِرَاسَةُ فِي الْغَزْوِ فِي سَبِيْلِ اللَّهِ اللہ کی راہ میں جنگ کے وقت پہرہ دینا ٢٨٨٥ : حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ خَلِيْلٍ :۲۸۸۵: اسماعیل بن خلیل نے ہم سے بیان کیا کہ أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ أَخْبَرَنَا يَحْيَى علی بن مسہر نے ہمیں بتایا کہ یحی بن سعید نے ہمیں ابْنُ سَعِيدٍ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ خبر دی ۔ انہوں نے کہا: ) عبداللہ بن عامر بن ربیعہ عَامِرِ ابْنِ رَبِيعَةَ قَالَ سَمِعْتُ عَائِشَةَ نے ہمیں بتایا۔ وہ کہتے تھے: میں نے حضرت عائشہ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا تَقُوْلُ كَانَ النَّبِيُّ رضی اللہ عنہا کو کہتے سنا۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم رات کو صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَهِرَ فَلَمَّا قَدِمَ جاگا کرتے تھے۔ جب آپ مدینہ میں آئے تو آپ الْمَدِينَةَ قَالَ لَيْتَ رَجُلًا مِّنْ أَصْحَابِي نے فرمایا: کاش کہ میرے ساتھیوں میں سے کوئی نیک صَالِحًا يَحْرُسُنِي اللَّيْلَةَ إِذْ سَمِعْنَا شخص آج رات میرا پہرہ دے۔ اتنے میں ہم نے صَوْتَ سِلَاحٍ فَقَالَ مَنْ هَذَا فَقَالَ أَنَا ہتھیار کی آواز سنی۔ آپ نے پوچھا: کون ہے؟ انہوں سَعْدُ بْنُ أَبِي وَقَاصٍ جِئْتُ لأَحْرُسَكَ نے کہا: سعد بن ابی وقاص ہوں۔ میں آپ کا پہرہ فَنَامَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔ دینے کے لئے آیا ہوں ۔ پھر نبی یا سو گئے ۔ طرفه: ۷۲۳۱ ٢٨٨٦ : حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يُوسُفَ ۸۸۶: یحی بن یوسف نے ہم سے بیان کیا کہ أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرٍ عَنْ أَبِي حَصِيْنِ عَنْ ابوبکر نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ابو حصین سے، ابو مین أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ نے ابو صالح سے، ابو صالح نے حضرت ابوہریرہ ہے عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ رحم الله سے، حضرت ابو ہریرہ نے نبی ﷺ سے روایت کی۔ تَعِسَ عَبْدُ الدِّيْنَارِ وَالدِّرْهَمِ وَالْقَطِيفَةِ آپ نے فرمایا: کیا ہی بد بخت ہے درہم و دینار کا بندہ وَالْخَمِيْصَةِ إِنْ أُعْطِيَ رَضِيَ وَإِنْ لَّمْ اور چادر اور کمبل والا بندہ ، اگر اسے دیا جائے تو خوش ہو يُعْطَ لَمْ يَرْضَ۔ لَمْ يَرْفَعُهُ إِسْرَائِيلُ اور اگر نہ دیا جائے تو نا خوش۔ اور اسرائیل (بن یونس )