صحیح بخاری (جلد پنجم)

Page 240 of 573

صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 240

صحیح البخاری جلده ۲۴۰ ۵۶ - كتاب الجهاد والسير باب ٦٥ : غَزْوُ النِّسَاءِ وَقِتَالُهُنَّ مَعَ الرِّجَالِ مردوں کے ساتھ عورتوں کا جنگ کے لئے نکلنا اور ان کا لڑنا ۲۸۸۰ : حَدَّثَنَا أَبُو مَعْمَرٍ حَدَّثَنَا ۲۸۸۰ ابو معمر نے ہمیں بتایا۔ عبدالوارث نے ہم عَبْدُ الْوَارِثِ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ عَنْ سے بیان کیا کہ عبدالعزیز نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ لَمَّا كَانَ يَوْمُ حضرت انس بن مالک ) رضی اللہ عنہ سے روایت کی أحدٍ انْهَزَمَ النَّاسُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى الله کہ انہوں نے کہا: جب اُحد کی جنگ ہوئی تو لوگ شکست کھا کر نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے جدا ہو گئے ۔ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ وَلَقَدْ رَأَيْتُ عَائِشَةَ حضرت انس کہتے تھے: میں نے حضرت عائشہ بنت بنْتَ أَبِي بَكْرٍ وَأُمَّ سُلَيْمٍ وَإِنَّهُمَا ابی کی اور حضرت ام سلیم کو اپنی آنکھوں سے دیکھا بکر ا تھا۔ لَمُشَمِّرَ تَانِ أَرَى خَدَمَ سُوْقِهِنَّ تَنْقُزَانِ کہ ان دونوں نے اپنی پنڈلیوں سے کپڑا اٹھایا ہوا تھ الْقِرَبَ وَقَالَ غَيْرُهُ تَنْقُلَانِ الْقِرَبَ ان کی پازیبیں مجھے نظر آرہی تھیں ۔ وہ مشکیں بھر بھر کر عَلَى مُتُوْنِهِمَا ثُمَّ تُفْرِ غَانِهِ فِي أَفْوَاهِ دے رہی تھیں اور دوسرے راوی نے کہا کہ اپنی پیٹھوں الْقَوْمِ ثُمَّ تَرْجِعَانِ فَتَمْلَانِهَا ثُمَّ تَجِيْنَانِ پر مشکیں لا رہی تھیں۔ پھر وہ لوگوں کے منہ میں پانی فَتُفْرِ غَانِهِ فِي أَفْوَاهِ الْقَوْمِ۔ اطرافه: ۲۹۰۲، ٣٨١١، ٤٠٦٤۔ ڈالتی تھیں۔ پھر واپس جاتی تھیں۔ پھر ان کو بھرتیں اور پھر آتی تھیں اور لوگوں کے منہ میں پانی ڈالتی تھیں۔ بَاب ٦٦ : حَمْلُ النِّسَاءِ الْقِرَبَ إِلَى النَّاسِ فِي الْغَزْوِ جنگ میں عورتوں کا مشکوں کو لوگوں کے پاس اُٹھا کر لانا ۲۸۸۱ : حَدَّثَنَا عَبْدَانُ { أَخْبَرَنَا ۲۸۸۱ عبدان نے ہم سے بیان کیا کہ عبداللہ عَبْدُ اللَّهِ } أَخْبَرَنَا يُونُسُ عَنِ ابْنِ ( بن مبارک) نے ہمیں خبر دی یونس نے ہمیں شِهَابٍ قَالَ ثَعْلَبَةُ بْنُ أَبِي مَالِكِ بتایا۔ ابن شہاب سے روایت ہے کہ ثعلبہ بن ابی مالک إِنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ نے کہا کہ حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے مدینہ الفاظ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللهِ فتح الباری مطبوعہ بولاق کے مطابق ہیں ( فتح الباری جزء 4 حاشیہ صفحہ ۹۷) ترجمہ اس کے مطابق ہے۔