صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 238
صحيح البخاری جلده ۲۳۸ ۵۶ - كتاب الجهاد والسير باب ٦٣: غَزْرُ الْمَرْأَةِ فِي الْبَحْرِ عورت کا بحری غزوہ میں شامل ہونا ۲۸۷۸-۲۸۷۷ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ ۲۸۷۷-۲۸۷۸ : عبدالله بن محمد (مسندی) نے ابْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ عَمْرِو ہمیں بتایا۔ معاویہ بن عمرو نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا أَبُو إِسْحَاقَ هُوَ الْفَزَارِيُّ عَنْ ابوالحق فزاری نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے عبداللہ بن عبد الرحمن انصاری سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْأَنْصَارِيِّ میں نے حضرت انس بن مالک ) رضی اللہ عنہ سے قَالَ سَمِعْتُ أَنَسًا رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ سنا۔ کہتے تھے : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ملحان کی بیٹی يَقُوْلُ دَخَلَ رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ (حضرت ام حرام) کے پاس گئے اور تکیہ لگا کر لیٹ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى ابْنَةِ مِلْحَانَ فَاتَّكَا گئے ۔ پھر آپ ہنسے۔ (حضرت ام حرام) نے پوچھا: عِنْدَهَا ثُمَّ ضَحِكَ فَقَالَتْ لِمَ تَضْحَكُ يا رسول اللہ ! آپ کیوں ہنستے ہیں؟ آپ نے فرمایا: يَا رَسُوْلَ اللهِ فَقَالَ نَاسٌ مِنْ أُمَّتِي میری امت میں سے کچھ لوگ اللہ کی راہ میں اس سبز يَرْكَبُوْنَ الْبَحْرَ الْأَخْضَرَ فِي سَبِيلِ اللهِ سمندر میں سوار ہو رہے ہیں۔ وہ ایسے ہیں جیسے بادشاہ تختوں پر بیٹھے ہوں ۔ ام حرام نے کہا: یا رسول الله ! مَثَلُهُمْ مَثَلُ الْمُلُوكِ عَلَى الْأَسِرَّةِ اللہ سے دعا کریں کہ اللہ مجھے بھی ان میں شامل کرے۔ فَقَالَتْ يَا رَسُوْلَ اللهِ ادْعُ اللَّهَ أَنْ آپ نے دعا کی: اے اللہ! اس کو بھی ان میں شامل کر يَجْعَلَنِي مِنْهُمْ فَقَالَ اللَّهُمَّ اجْعَلْهَا پھر آپ سو گئے اور ہنس پڑے۔ پھر ام حرام نے آپ مِنْهُمْ ثُمَّ عَادَ فَضَحِكَ فَقَالَتْ لَهُ سے اس طرح کہا ، یا ایسا ہی کچھ پوچھا تو آپ نے ویسا مِثْلَ أَوْ مِمَّ ذَلِكَ فَقَالَ لَهَا مِثْلَ ذَلِكَ ہی جواب دیا۔ ام حرام نے کہا: آپ اللہ سے دعا فَقَالَتِ ادْعُ اللَّهَ أَنْ يَجْعَلَنِي مِنْهُمْ کریں کہ اللہ مجھے بھی ان میں سے کر دے۔ آپ نے فرمایا: تم تو اولین میں سے ہو اور پچھلوں میں سے قَالَ أَنْتِ مِنْ الْأَوَّلِينَ وَلَسْتِ مِنَ ہیں۔ (عبداللہ نے) کہا: حضرت انس کہتے تھے: الْآخِرِيْنَ قَالَ قَالَ أَنَسٌ فَتَزَوَّجَتْ ام حرام نے عبادہ بن صامت سے شادی کی اور وہ عُبَادَةَ بْنَ الصَّامِتِ فَرَكِبَتِ الْبَحْرَ مَعَ بنت قرطہ کے ساتھ سمندر میں سوار ہوئیں۔ جب وہ