صحیح بخاری (جلد پنجم)

Page 232 of 573

صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 232

صحيح البخاری جلده ۲۳۴ ۵۶ - كتاب الجهاد والسير بَاب ٦٠ : الْغَزْرُ عَلَى الْحَمِيرِ گدھے پر جنگ کرنا بَاب ٦١ : بَغْلَةُ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْبَيْضَاءُ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی سفید فیچر قَالَهُ أَنَسٌ وَقَالَ أَبُو حُمَيْدٍ أَهْدَى حضرت انس نے اس کا ذکر کیا ہے۔ اور حضرت ابوحمید مَلِكُ أَيْلَةَ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ( عبد الرحمن بن سعد ساعدی) نے کہا: ایلہ کے بادشاہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو ایک سفید خچر تحفہ میں بھیجا۔ بَغْلَةً بَيْضَاءَ۔ ۲۸۷۳ : حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيّ :۲۸۷۳ : عمرو بن علی نے ہمیں بتایا کہ یچی ( بن سعيد حَدَّثَنَا يَحْيَى حَدَّثَنَا سُفْيَانُ قَالَ قطان) نے ہم سے، ہم سے بیان کیا کہ سفیان نے ہمیں بتایا۔ حَدَّثَنِي أَبُو إِسْحَاقَ قَالَ سَمِعْتُ انہوں نے کہا: ابو اسحق نے مجھ سے بیان کیا، کہا: میں عَمْرَو بْنَ الْحَارِثِ قَالَ مَا تَرَكَ النَّبِيُّ نے حضرت عمرو بن حارث سے سنا۔ کہتے تھے: نبی صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَّا بَغْلَتَهُ صلى اللہ علیہ وسلم نے کوئی ترکہ نہیں چھوڑا سوائے اپنی الْبَيْضَاءَ وَسِلَاحَهُ وَأَرْضًا تَرَكَهَا سفید مچھر کے اور اپنے چند ہتھیاروں کے اور کچھ زمین صَدَقَةً۔ اطرافه: ۲۷۳۹، ۲۹۱۲، ٣٠٩٨، ٤٤٦١۔ کے، وہ بھی آپ بطور صدقہ چھوڑ گئے ۔ ٢٨٧٤ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى :۲۸۷۴ : محمد بن شنی نے ہم سے بیان کیا۔ یحی بن حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ عَنْ سُفْيَانَ قَالَ سعید (قطان ) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے سفیان حَدَّثَنِي أَبُو إِسْحَاقَ عَنِ الْبَرَاءِ رَضِيَ (ثوری) سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: ابو اسحق نے اللهُ عَنْهُ قَالَ لَهُ رَجُلٌ يَا أَبَا عُمَارَةَ مجھے بتایا کہ حضرت براء بن عازب ) رضی اللہ عنہ وَلَّيْتُمْ يَوْمَ حُنَيْنٍ قَالَ لَا وَاللهِ مَا وَلَّی سے روایت ہے کہ ان سے ایک شخص نے کہا: ابو عمارہ! النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَلَكِنْ حُنین کی جنگ میں تم پیٹھ پھر کر چل دیئے تھے۔