صحیح بخاری (جلد پنجم)

Page 229 of 573

صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 229

صحیح البخاری جلده ۲۲۹ ۵۶ - کتاب الجهاد والسير وَكُنْتُ فِيْمَنْ أَجْرَى۔ قَالَ عَبْدُ اللهِ حضرت ابن عمرؓ کہتے تھے : اور میں بھی ان لوگوں میں حَدَّثَنَا سُفْيَانُ قَالَ حَدَّثَنِي عُبَيْدُ اللهِ ۔ تھا جنہوں نے گھوڑے دوڑائے۔ عبداللہ ( بن ولید ) قَالَ سُفْيَانُ بَيْنَ الْحَفْيَاءِ إِلَى ثَنِيَّةِ نے کہا کہ سفیان (ثوری ) نے ہم سے بیان کیا، کہا: عبید اللہ نے مجھے بتایا۔ سفیان نے کہا: حضیاء اور ثنیہ الْوَدَاعِ خَمْسَةُ أَمْيَالٍ أَوْ سِتَّةٌ وَبَيْنَ الوداع کے درمیان پانچ یا چھ میل کا فاصلہ ہے اور ثنیہ ثَنِيَّةِ إِلَى مَسْجِدِ بَنِي زُرَيْقٍ مِيْلٌ۔ سے مسجد بنی زریق تک ایک میل ۔ اطرافه: ٤٢٠ ، ۲٨٦٩، ۲۸۷۰، ٧٣٣٦۔ باب ٥٧ : إِضْمَارُ الْخَيْلِ لِلسَّبْقِ گھوڑ دوڑ کے لئے گھوڑوں کو تیار کرنا ٢٨٦٩ : حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ ۲۸۶۹ : احمد بن یونس نے ہم سے بیان کیا کہ لیٹ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ نَافِعٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ ( بن سعد ) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے نافع سے، نافع رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ نے حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ نبی عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَابَقَ بَيْنَ الْخَيْلِ الَّتِي صلی اللہ علیہ وسلم نے ان گھوڑوں کے درمیان مقابلہ لَمْ تُضَمَّرْ وَكَانَ أَمَدُهَا مِنَ النَّبِيَّةِ إِلَى کرایا جو تیار نہیں کئے گئے تھے اور ان کے دوڑنے کی حد ثنیہ سے مسجد بنی زریق تک تھی اور حضرت عبداللہ مَسْجِدِ بَنِي زُرَيْقٍ وَأَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ بن عمرؓ نے اس گھوڑ دوڑ میں اپنا گھوڑا دوڑایا تھا۔ عُمَرَ كَانَ سَابَقَ بِهَا ۔ قَالَ أَبُو عَبْدِ اللَّهِ أَمَدًا غَايَةً فَطَالَ عَلَيْهِمُ الْأَمَدُ ۔ (الحديد: ۱۷) اطرافه: ٤٢٠ ، ٢٨٦٨، ٢٨٧٠، ٧٣٣٦۔ ابو عبد الله (امام بخاری) نے کہا: اس سے مراد انتہائی حد ہے قرآن مجید میں آتا ہے: زمانہ ان کے لئے لمبا ہو گیا۔ باب ٥٨ : غَايَةُ السَّبْقِ لِلْخَيْلِ الْمُضَمَّرَةِ سدھائے ہوئے گھوڑوں کے دوڑنے کی آخری حد ۲۸۷۰ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدٍ :۲۸۷۰ : عبداللہ بن محمد نے ہمیں بتایا۔ معاویہ نے حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ حَدَّثَنَا أَبُو إِسْحَاقَ عَنْ ہم سے بیان کیا کہ ابوالحق نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے