صحیح بخاری (جلد پنجم)

Page 227 of 573

صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 227

صحيح البخاری جلده ۲۲۷ ۵۶ - كتاب الجهاد والسير باب ٥٣ : الرِّكَابُ وَالْغَرْزُ لِلدَّابَّةِ سواری کے جانور پر رکاب یا تسمہ لگانا ٢٨٦٥ : حَدَّثَنِي عُبَيْدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ۲۸۶۵: عبید بن اسماعیل نے مجھے بتایا۔ انہوں نے عَنْ أَبِي أُسَامَةَ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ نَّافِعِ ابواسامہ سے، ابواسامہ نے عبید اللہ سے، عبید اللہ عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا عَنِ نے نافع سے، نافع نے (حضرت عبداللہ ) بن عمر النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ كَانَ رضی اللہ عنہما سے، انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے إِذَا أَدْخَلَ رِجْلَهُ فِي الْغَرْزِ وَاسْتَوَتْ روایت کی کہ آپ جب اپنا پاؤں رکاب میں رکھتے اور بِهِ نَاقَتُهُ قَائِمَةً أَهَلَّ مِنْ عِنْدِ مَسْجِدِ اونی آپ کو لے کر سیدھی کھڑی ہو جاتی تو ذی الحلیفہ ذِي الْحُلَيْفَةِ۔ کی مسجد کے پاس سے لبیک پکارتے۔ اطرافه: ١٦٦، ١٥١٤، 1٥٥٢، 1609، 5851۔ باب ٤ ٥ : رُكُوْبُ الْفَرَسِ الْعُرْيِ ایسے گھوڑے پر سوار ہونا جس کی پیٹھ زین وغیرہ سے خالی ہو ٢٨٦٦ : حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَوْنٍ ۲۸۶۶ : عمرو بن عون نے ہم سے بیان کیا کہ حماد حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ أَنَسٍ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ثابت سے، ثابت نے رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ اسْتَقْبَلَهُمُ النَّبِيُّ حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ نبی صلی اللہ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى فَرَسٍ عُرْيِ عليہ وسلم ان کو سامنے سے آتے ہوئے ملے۔ آپ مَا عَلَيْهِ سَرْجٌ فِي عُنُقِهِ سَيْفٌ۔ گھوڑے کی ننگی پیٹھ پر سوار تھے۔ یعنی اس پر کوئی زین نہ تھی۔ آپ کی گردن میں تلوار لٹک رہی تھی ۔ اطرافه: ۲۶۲۷، ۲۸۲۰، ٢٨٥٧ ، ٢٨٦٢، ۲٨٦٧، ۲۹۰۸، ٢٩٦٨، ٢٩٦٩، ٣٠٤٠، ٦٠٣٣، ٦٢١٢