صحیح بخاری (جلد پنجم)

Page 221 of 573

صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 221

صحيح البخاری جلده ۲۲۱ ۵۶ - كتاب الجهاد والسير النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَرَسًا لَنَا گھبراہٹ ہوئی تو نبی ﷺ نے ہمارا ایک گھوڑا مستعار يُقَالُ لَهُ مَنْدُوْبٌ فَقَالَ مَا رَأَيْنَا مِنْ فَزَعِ لیا جسے مندوب کہتے تھے۔ (پھر اس پر سوار ہو کر باہر وَإِنْ وَجَدْنَاهُ لَبَحْرًا ۔ گئے اور واپس تشریف لائے ) آپ نے فرمایا: ہم نے کوئی گھبراہٹ کی بات نہیں دیکھی اور ہم نے اس گھوڑے کو دریا پایا ہے۔ اطرافه: ۲۶۲۷ ، ۲۸۲۰، ٢٨٦٢، ٢٨٦٦، ۲٨٦٧، ۲۹۰۸، ٢٩٦٨، ٢٩٦٩، ٣٠٤٠، ٦٠۳۳، ٦٢١٢۔ باب ٤٧ : مَا يُذْكَرُ مِنْ شُؤْمِ الْفَرَسِ گھوڑے کی نحوست کی بابت جو بیان کیا جاتا ہے ٢٨٥٨ : حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ أَخْبَرَنَا ۲۸۵۸ : ابوالیمان نے ہم سے بیان کیا کہ شعیب شُعَيْبٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ قَالَ أَخْبَرَنِي سَالِمُ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے زہری سے روایت کی۔ ابْنُ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّ عَبْدَ اللهِ بْنَ عُمَرَ انہوں نے کہا کہ سالم بن عبداللہ نے مجھے بتایا کہ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے کہا: میں نے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُوْلُ إِنَّمَا في صلى اللہ علیہ وسلم سے سنا۔ آپ فرماتے تھے: النُّؤْمُ فِي ثَلَاثَةٍ فِي الْفَرَسِ وَالْمَرْأَةِ نحوست تو تین ہی چیزوں میں ہوتی ہے؟ گھوڑے، وَالدَّارِ۔ عورت اور مکان میں ۔ اطرافه ۲۰۹۹ ، ۵۰۹۳، ۵۰۹۴، ٥٧٥٣، ٥٧٧٢۔ ٢٨٥٩ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مَسْلَمَةَ :۲۸۵۹ : عبد اللہ بن مسلمہ نے ہمیں بتایا۔ انہوں عَنْ مَالِكٍ عَنْ أَبِي حَازِمِ بْنِ دِينَارٍ عَنْ نے مالک سے، مالک نے ابوحازم بن دینار سے، سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ السَّاعِدِي رَضِيَ اللَّهُ ابو حازم نے حضرت سہل بن سعد ساعدی رضی اللہ عنہ عَنْهُ أَنَّ رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ سے روایت کی کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا وَسَلَّمَ قَالَ إِنْ كَانَ فِي شَيْءٍ فَفِي کہ اگر کسی چیز میں (نحوست ) ہے تو پھر عورت میں الْمَرْأَةِ وَالْفَرَسِ وَالْمَسْكَنِ۔ ہے اور گھوڑے میں اور گھر میں ۔ طرفه ٥٠٩٥