صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 96
صحیح البخاری جلده १५ ۵۵- كتاب الوصايا أَنَسٌ فَجَعَلَهَا لِحَسَّانَ وَأُبَيِّ بْنِ كَعْبٍ ہوئے ثابت کی طرح حدیث بتائی۔ انہوں نے یوں کہا: وَكَانَا أَقْرَبَ إِلَيْهِ مِنِّي وَكَانَ قَرَابَةُ یہ جائیداد اپنے محتاج رشتہ داروں کو دے دو۔ حضرت حَسَّانٍ وَأُبَيِّ مِنْ أَبِي طَلْحَةَ وَاسْمُهُ ا نے کہا: چنانچہ حضرت ابوطلحہ نے وہ حضرت حسان اور حضرت ابی بن کعبے کو دے دی اور یہ دونوں مجھ سے زَيْدُ بْنُ سَهْلِ بْنِ الْأَسْوَدِ بْنِ حَرَامِ بْنِ زیادہ حضرت ابوطلحہ کے قریبی رشتہ دار تھے۔ اور حضرت عَمْرِو بْنِ زَيْدِ مَنَاةَ بْنِ عَدِيِّ بْنِ حسان اور حضرت ابی کی رشتہ داری حضرت ابو طلحہ سے یوں عَمْرِو بْنِ مَالِكِ بْنِ النَّجَّارِ وَحَسَّانُ تھی۔ حضرت ابوطلحہ کا شجرہ نسب سب یہ ہے: زید بن سہل بن ابْنُ ثَابِتِ بْنِ الْمُنْذِرِ بْنِ حَرَامٍ اسود بن حرام بن عمرو بن زيد مناة بن عدی بن عمرو بن فَيَجْتَمِعَانِ إِلَى حَرَامٍ وَهُوَ الْأَبُ مالك بن نجار ۔ ( اور حضرت حسان کا شجرہ نسب یہ ہے ) الثَّالِثُ وَحَرَامُ بْنُ عَمْرِو بْنِ زَيْدِ مَنَاةَ حسان بن ثابت بن منذر بن حرام ۔ تو یہ دونوں حرام ابْنِ عَدِيِّ بْنِ عَمْرِو بْنِ مَالِكِ بْنِ تَک پہنچ کر اکٹھے ہو جاتے ہیں، جو کہ پڑدادا ہے۔ اور النَّجَّارِ وَهُوَ يُجَامِعُ حَسَّانَ وَأَبَا طَلْحَةَ حرام بن عمر و بن زید منات بن عدی بن عمرو بن مالک بن نجار، حضرت حسان کو حضرت ابوطلحہ سے ملا دیتا ہے وَأُبَي إِلَى سِتَّةِ آبَاءِ إِلَى عَمْرِو بْنِ اور اُبی سے اُن کی چھٹی پشت یعنی عمرو بن مالک تک پہنچ مَالِكٍ وَهُوَ أُبَيُّ بْنُ كَعْبِ بْنِ قَيْسِ بْنِ کر ملا دیتا ہے اور حضرت ابی کا شجرہ نسب یہ ہے: ابی عُبَيْدِ بْنِ زَيْدِ بْنِ مُعَاوِيَةَ بْنِ عَمْرِو بْنِ بن كعب بن قیس بن عبید بن زید بن معاویہ بن عمرو بن مَالِكِ بْنِ النَّجَّارِ فَعَمْرُو بْنُ مَالِكٍ مالك بن نجار عمرو بن مالک ، حضرت حسان اور حضرت يَجْمَعُ حَسَّانَ وَأَبَا طَلْحَةَ وَأَبَيَّا۔ ابوطلحہ اور حضرت ابی کو ملا دیتا ہے۔ اور بعض کہتے ہیں وَقَالَ بَعْضُهُمْ إِذَا أَوْصَى لِقَرَابَتِهِ (یعنی امام ابو یوسف): اگر کوئی اپنے رشتہ داروں فَهُوَ إِلَى آبَائِهِ فِي الْإِسْلَامِ۔ کے لئے وصیت کرے تو یہ وصیت ان رشتہ داروں پر حاوی ہوگی جو آبائی طور پر مسلمان ہوں۔ ٢٧٥٢: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ ۲۷۵۲ : عبداللہ بن یوسف نے ہم سے بیان کیا کہ يُوْسُفَ أَخْبَرَنَا مَالِكٌ عَنْ إِسْحَاقَ مالک نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے اسحاق بن عبداللہ ابْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ أَنَّهُ بن ابی طلحہ سے روایت کی ۔ انہوں نے حضرت انس