صحیح بخاری (جلد پنجم)

Page 381 of 573

صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 381

صحیح البخاری جلده ۳۸۱ ۵۶ - کتاب الجهاد والسير کی الله ہوئے اور تشريح : دَوَاءُ الْجُرْحِ بِإِحْرَاقِ الْحَصِيرِ : جنگ احد میں آنحضرت صلی الہ علیہ وسلم بھی ہو آپ کے زخم دھوئے گئے اور خون بند کیا گیا۔ اس تعلق میں کتاب المغازى باب ۲۵: ما أصاب صلى الله النبي عل يوم أحد بھی دیکھئے۔ باب ١٦٤ مَا يُكْرَهُ مِنَ التَّنَازُعِ وَالاخْتِلَافِ فِي الْحَرْبِ وَعُقُوْبَةُ مَنْ عَصَى إِمَامَهُ جنگ میں جھگڑا اور اختلاف کرنا جو نا پسند ہے اور جو اپنے افسر کی نافرمانی کرے اس کی سزا وَقَالَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ: وَلَا تَنَازَعُوا اور اللہ عزوجل نے فرمایا تم آپس میں جھگڑا یا اختلاف فَتَفْشَلُوا وَتَذْهَبَ رِيحُكُمْ نہ کیا کرو ورنہ تمہاری قوت کمزور ہو جائے گی اور تمہارا (الأنفال: ٤٧) يَعْنِي الْحَرْبَ۔ قَالَ رُعب جاتا رہے گا۔ قتادہ نے کہا: رِيحُكُمْ کے لفظ قَتَادَةُ الرِّيحُ الْحَرْبُ۔ سے لڑائی مراد ہے۔ ۳۰۳۸: حَدَّثَنَا يَحْيَى حَدَّثَنَا وَكِيعٌ :۳۰۳۸ حي ( بن جعفر ) نے ہم سے بیان کیا کہ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي بُرْدَةَ عَنْ وَکی نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے شعبہ سے،شعبہ نے أَبِيْهِ عَنْ جَدِهِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ سعید بن ابی بردہ سے ، سعید نے اپنے باپ سے، ان وَسَلَّمَ بَعَثَ مُعَاذَا وَأَبَا مُوسَى إِلَى کے باپ نے ان کے دادا سے روایت کی کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت معاذ اور حضرت ابو موسیٰ اشعری) الْيَمَنِ قَالَ يَسِّرَا وَلَا تُعَسِّرَا وَبَشِّرَا کو یمن کی طرف بھیجا۔ آپ نے فرمایا: نرمی کرنا اور فتی وَلَا تُنَفِّرَا وَتَطَاوَعَا وَلَا تَخْتَلِفًا ۔ نہ کرنا اور لوگوں کو خوش رکھنا ، نفرت نہ دلانا ، آپس میں مل جل کر کام کرنا اور اختلاف نہ کرنا۔ اطرافه: ٢٢٦١ ، ٤٣٤١ ، ٤٣٤٣، ٤٣٤٤، ٦١٢٤، ٦٩٢٣، ٧١٤٩، ١٥٦، ١٥٧، ٧١٧٢۔ ۳۰۳۹: حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ خَالِدٍ حَدَّثَنَا ۳۰۳۹: عمرو بن خالد نے ہم سے بیان کیا کہ زہیر نے زُهَيْرٌ حَدَّثَنَا أَبُو إِسْحَاقَ قَالَ سَمِعْتُ ہمیں بتایا ۔ ابو الحق نے ہم سے بیان کیا، کہا: میں نے الْبَرَاءَ بْنَ عَازِبٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا حضرت براء بن عازب رضی اللہ عنہما کو بیان کرتے سنا۔