صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 65
صحيح البخاری جلد ۴ ۶۵ ۳۴- كتاب البيوع سلام لکھا تھا۔ میں نے وہ پیا۔ یہ سب عین بیداری میں واقعہ ہوا۔ جبکہ میں دوسروں کو دیکھ رہا تھا۔ حضرت خلیفة المسیح الثانی رضی اللہ عنہ کو بحالت دعا الت دعا مکاشفہ ہوا اور آپ اور آپ کو تسلی دی گئی کہ فکر نہ کریں ، شاہ ریں، شاہ صاحب سلامت ہیں۔ آپ نے حضرت ام طاہر احمد صاحبہ سے اس کا ذکر کیا۔ اتنے میں ڈاکٹر حشمت اللہ صاحب نے نبض دیکھی تو وہ بحالت صحیحہ چل رہی تھی اور میں رو بصحت تھا۔ دو مختلف جگہوں ۔ لہوں میں دو مشاہدوں کا ایک ہی وقت میں مظاہرہ ہو کا ایک ہی وقت میں مظاہرہ ہوا جو كُن فَيَكُون کی تخلیق کا نمونہ تھا، جو اس زمانہ دہریت وکفر میں دکھایا گیا۔ الحمد للہ ہمارے ہادی اور راہنما آقائے نامدار حضرت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بیان کردہ باتوں اور قرآن مجید کی تائید و تصدیق میں ہردم تا زہ سے تازہ شہادتیں قائم کی گئیں جن سے ہمارے ایمان زندہ ہیں اور جو باتیں دوسروں کو اوپری اور بالکل ناممکن معلوم ہوتی ہیں؛ ہمارے دل ان سے تسکین پاتے ہیں۔ باب ۳۳ : شِرَاءُ الْإِمَامِ الْحَوَائِجَ بِنَفْسِهِ امام کا اپنی ضرورتیں خود خریدنا وَقَالَ ابْنُ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا اشْتَرَى اور حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے کہا کہ نبی صلی اللہ النَّبِيُّ جَمَلًا مِنْ عُمَرَ ۔ وَاشْتَرَى علیہ وسلم نے حضرت عمرؓ سے ایک اونٹ خریدا اور ابْنُ عُمَرَ بِنَفْسِهِ۔ وَقَالَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ حضرت ابن عمرؓ نے بھی نے بھی خود خریدا۔ حضرت عبدالرحمن ابْنُ أَبِي بَكْرٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا جَاءَ بن ابو بکر رضی اللہ عنہما نے کہا: ایک مشرک بکریاں لے مُشْرِكٌ بِغَنَمٍ فَاشْتَرَى النَّبِيُّ ﷺ مِنْهُ کر آیا تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اُس سے ایک بکری شَاةً وَاشْتَرَى مِنْ جَابِرٍ بَعِيْرًا۔ خریدی اور حضرت جابر سے ایک اونٹ خریدا۔ ٢٠٩٦ : حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ عِيسَى ۲۰۹۶ یوسف بن عیسی نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ عَنْ ابو معاویہ نے ہمیں بتایا کہ اعمش نے ہم سے بیان إِبْرَاهِيمَ عَنِ الْأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ کیا۔ انہوں نے ابراہیم (شخصی) سے، انہوں نے اسود اللَّهُ عَنْهَا قَالَتِ اشْتَرَى رَسُولُ اللهِ ( بن یزید ) سے ، اسود نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا رقم سے روایت کی۔ انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ يَهُودِي علیہ وسلم نے ایک یہودی سے اُدھار پر غلہ خریدا اور طَعَامًا نَسِيْئَةً وَرَهَنَهُ دِرْعَهُ۔ اُس کے پاس اپنی زرہ گروی رکھی ۔ اطرافه ٢٠٦٨، ٢٢٠٠، ٢٢٥١، ٢٢٥٢، ٢٣٨٦، ٢٥٠٩، ٢٥١٣، ٢٩١٦، ٤٤٦٧۔