صحیح بخاری (جلد چہارم)

Page 58 of 795

صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 58

صحيح البخاري - جلد ۴ ۵۸ ۳۴- كتاب البيوع بَاب ٣٠ : الْخَيَّاطِ درزی ( کے بارے میں جو کچھ بیان کیا گیا ہے ) ۲۰۹۲ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ :۲۰۹۲ : عبداللہ بن یوسف نے ہم سے بیان کیا کہ أَخْبَرَنَا مَالِكٌ عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ عَبْدِ اللهِ مالک نے نے اسحاق بن عبداللہ بن ابی طلحہ ۔ سے روایت ابْنِ أَبِي طَلْحَةَ أَنَّهُ سَمِعَ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ کرتے ہوئے ہمیں خبر دی ۔ انہوں نے حضرت انس رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ يَقُوْلُ : إِنَّ خَيَّاطًا دَعَا بن مالک رضی اللہ عنہ سے سنا۔ وہ کہتے تھے کہ ایک رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خیاط نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو کھانے کی دعوت لِطَعَامٍ صَنَعَهُ۔ قَالَ أَنَسُ بْنُ مَالِكٍ: دی جو اُس نے تیار کیا تھا۔ حضرت انس بن مالک فَذَهَبْتُ مَعَ رَسُوْلِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ کہتے تھے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ میں وَسَلَّمَ إِلَى ذَلِكَ الطَّعَامِ فَقَرَّبَ إِلَى بھی اس دعوت میں چلا گیا۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم رَسُوْلِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خُبْزًا کے سامنے اُس نے روٹی اور شور با پیش کیا جس میں وَمَرَقًا فِيْهِ دُبَّاءٌ وَقَدِيْدٌ فَرَأَيْتُ النَّبِيَّ کدو کے قتلے اور گوشت کی بوٹیاں تھیں۔ میں نے نبی صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَتَتَبَّعُ الدُّبَّاءَ مِنْ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ آپ پیالے کے اردگرد حَوَالَي الْقَصْعَةِ قَالَ: فَلَمْ أَزَلْ أُحِبُّ سے جہاں کدو ہوتا لیتے ۔ (حضرت انس) کہتے تھے: الدُّبَّاءَ مِنْ يَوْمِئِذٍ۔ میں اُس دن سے ہی کرو پسند کرتا ہوں۔ اطرافه ٥٣٧٩، ٥٤٢۰، 5433، 5435، 5436، 5437، 5439۔ ولا بَاب ۳۱ : النَّسَاجُ بافندے (کے ذکر میں جو بیان آیا ہے ) ۲۰۹۳ : حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ ۲۰۹۳ : يحي بن بکیر نے ہم سے بیان کیا کہ یعقوب حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ بن عبد الرحمٰن نے ابوه ابو حازم سے روایت کرتے ہوئے ا عمدة القاری کے مطابق عنوان باب ذِكْرُ الْخَيَّاطِ اور باب ذِكْرُ النَّسَّاج ہے (عمدۃ القاری جزء اصفحہ ۲۱، ۲۱۱) بافندہ سے مراد کپڑا بننے والا ہے۔ (اردو لغت - بافنده )