صحیح بخاری (جلد چہارم)

Page 669 of 795

صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 669

صحيح البخاري - جلد ۴ ۶۶۹ ۱ ۵ - كتاب الهبة سے بطور مسئلہ دریافت کیا کہ آیا مشرک والدہ سے تعلق رکھنا درست ہے جبکہ ارشاد باری تعالیٰ میں صراحت ہے کہ مشرک عزیز و اقارب سے بھی تعلقات محبت درست نہیں جبکہ ان کی مذہبی مخالفت نے جنگ و قتال تک نوبت پہنچادی ہو۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے صلہ رحمی کی اجازت فرمائی ۔ امام بخاری نے اس واقعہ سے بھی اسلامی تعلیم اسلامی تعلیم اور اخلاق کریمہ کے بارے میں استدلال کیا ہے۔ امام مسلم طبرانی کے اور ابن حبان سے نے بھی مذکورہ بالا واقعہ روایت کیا ہے۔ اول الذکر نے اس روایت میں الفاظ رَاغِبَةً اَوْ رَاهِبَةً اور باقی دونوں نے رَاغِبَةٌ و رَاهِبَةٌ نقل کئے ہیں اور ابو داؤد کی روایت میں لفظ رَاغِمَةً ہے کے یعنی خوشی سے نہیں آئیں بلکہ ایسی حالت میں آئی ہیں کہ اسلام سے ویسی ہی روگردان ؟ ہیں جیسے پہلے تھیں۔ ( فتح الباری جزء ۵ صفحه ۲۸۸ ) کتاب الجزية روایت نمبر ۳۱۸۳ میں بھی یہ روایت مذکور ہے۔ ہے۔ بَابِ ٣٠ : لَا يَحِلُّ لِأَحَدٍ أَنْ يَرْجِعَ فِي هِبَتِهِ وَصَدَقَتِهِ کسی کے لئے جائز نہیں کہ وہ اپنے ہبہ اور اپنے صدقہ سے پھر جائے ٢٦٢١ : حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ :۲۶۲۱ : مسلم بن ابراہیم نے ہمیں بتایا۔ ہشام اور حَدَّثَنَا هِشَامٌ وَشُعْبَةُ قَالَا : حَدَّثَنَا قَتَادَةُ شعبہ نے ہم سے بیان کیا۔ اُن دونوں نے کہا: قتادہ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ نے ہمیں بتایا۔ انہوں سعید بن مسیب سے، سعید نے رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کی کہ انہوں صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: الْعَائِدُ فِي هِبَتِهِ نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: 1 فرمایا: اپنے ہبہ میں كَالْعَائِدِ فِي قَيْنِهِ۔ اطرافه ٢٥٨٩، ٢٦٢٢، ٦٩٧٥۔ کوٹنے والا ایسا ہی ہے جیسا وہ جو اپنی قے چاہتا ہے۔ ٢٦٢٢ : وَحَدَّثَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ ۲۶۲۲ اور عبد الرحمن بن مبارک نے مجھے بتایا کہ ابْنُ الْمُبَارَكِ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ عبدالوارث نے ہم سے بیان کیا۔ ( انہوں نے کہا : ) حَدَّثَنَا أَيُّوبُ عَنْ عِكْرِمَةَ عَنِ ابْنِ ایوب سختیانی) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے عکرمہ (مسلم، كتاب الزكواة، باب فضل النفقة والصدقة) (المعجم الكبير للطبراني، مسند النساء، باب الألف، أسماء بنت ابی بکر، جلد ۲۴ صفحہ ۷۹ ) (صحیح ابن حبان، کتاب البر والإحسان، باب صلة الرحم وقطعها، ذكر الإباحة للمرء صلة قرابته من أهل الشرك ، جزء ۲ صفحه ۱۹۸) (ابوداؤد كتاب الزكاة، باب الصدقة على أهل الذمة