صحیح بخاری (جلد چہارم)

Page 636 of 795

صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 636

صحيح البخاری جلدم ۶۳۶ ۱ ۵ - كتاب الهبة قَالَ : أَخْبَرَنِي عُبَيْدُ اللهِ بْنُ عَبْدِ اللهِ: زہری سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: مجھے عبید اللہ بن قَالَتْ عَائِشَةُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا : لَمَّا ثَقُلَ عبد اللہ نے بتایا۔حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی تھیں: النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَاشْتَدَّ جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم بیمار ہوئے اور آپ کی بیماری بَيْتِي سخت ہو گئی تو آپ نے اپنی ازواج سے اجازت لی کہ وَجَعُهُ اسْتَأْذَنَ أَزْوَاجَهُ أَنْ يُمَرَّضَ فِي آپ بیماری کے دنوں میں میرے گھر میں رہیں۔انہوں فَأَذِنَّ لَهُ فَخَرَجَ بَيْنَ رَجُلَيْنِ تَخُطُّ نے آپ کو اجازت دی۔آپ دو آدمیوں کے درمیان رِجْلَاهُ الْأَرْضَ وَكَانَ بَيْنَ الْعَبَّاسِ سہارا لئے ہوئے باہر نکلے۔آپ کے پاؤں زمین پر وَبَيْنَ رَجُلٍ آخَرَ فَقَالَ عُبَيْدُ اللَّهِ کیر ڈالتے جاتے تھے اور آپ حضرت عباس کے فَذَكَرْتُ لِابْنِ عَبَّاس مَا قَالَتْ عَائِشَةُ درمیان اور ایک اور شخص کے درمیان تھے۔اور عبیداللہ نے کہا: میں نے حضرت ابن عباس سے جو حضرت فَقَالَ: وَهَلْ تَدْرِي مَن الرَّجُلُ الَّذِي عائشہ نے کہا تھا ، ذکر کیا۔تو انہوں نے (مجھ سے ) کہا: لَمْ تُسَمِّ عَائِشَةُ؟ قُلْتُ: لَا ، قَالَ : هُوَ کیا تم جانتے ہو کہ وہ شخص کون تھا جس کا حضرت عَلِيُّ بْنُ أَبِي طَالِبٍ۔عائشہ نے نام نہیں لیا ؟ میں نے کہا نہیں۔انہوں نے کہا: وہ حضرت علی بن ابی طالب تھے۔اطرافه: ١٩٨، ٦٦٤، ٦٦٥، ٦٧٩ ، ٦٨٣، ۶۸۷، ۷۱۲، ٧۱۳، ٧١٦، 3099، 3384، ۷۳۰۳ ،٤٤٤٢، ٤٤٤٥، ٥٧١٤ ٢٥٨٩: حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ :۲۵۸۹ مسلم بن ابراہیم نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ حَدَّثَنَا ابْنُ طَاوُسٍ عَنْ وہیب نے ہمیں بتایا ( انہوں نے کہا: عبداللہ ) بن أَبِيْهِ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا طاؤس نے ہمیں بتایا۔انہوں نے اپنے باپ سے، قَالَ : قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: ان کے باپ نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کی۔کہتے تھے : نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اپنے ہبہ سے پھر جانے والا کتے کی طرح ہے جو قے کرتا ہے پھر اپنی قے واپس (کھا ) لیتا ہے۔الْعَائِدُ فِي هِبَتِهِ كَالْكَلْبِ يَقِيْءُ ثُمَّ يَعُودُ فِي قَيْنِهِ۔اطرافه: ٢٦٢١، ٢٦٢٢، ٦٩٧٥۔تشریح : هِبَةُ الرَّجُلِ لِامْرَأَتِهِ وَالْمَرَاةَ لِزَوْجِهَا : عنوان باب کے حوالہ سے ظاہر ہے کہ مسلم معونہ میں فقہاء کے درمیان اختلاف ہے۔بعض کا خیال ہے کہ خاوند اور بیوی ہبہ سے رجوع کر سکتے ہیں۔