صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 635
صحيح البخاری جلد ۴ ۶۳۵ ۱ ۵ - كتاب الهبة بچے تم سے حسن سلوک اور خدمت گزاری میں برابر ہوں ، تو انہوں نے کہا: ہاں۔ فرمایا: تو پھر کسی دوسرے کو گواہ ٹھہراؤ۔ عنوان باب سے جو مصدر یہ ہے ظاہر ہے کہ امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ کے نزدیک شہادت کی ضرورت یا عدم ضرورت کا مسئلہ حالات پر موقوف ہے۔ مزید کتاب الشهادات بابو بھی دیکھئے۔ بَاب ١٤ : هِبَةُ الرَّجُلِ لِامْرَأَتِهِ وَالْمَرْأَةُ لِزَوْجِهَا کسی مرد کا اپنی بیوی کو اور بیوی کا اپنے خاوند کو تحفہ دینا قَالَ إِبْرَاهِيمُ: جَائِزَةٌ۔ وَقَالَ عُمَرُ بْنُ ابراہیم نخعی) نے کہا: ایسا ہبہ نافذ ہوگا اور عمر بن عَبْدِ الْعَزِيزِ : لَا يَرْجِعَانِ۔ وَاسْتَأْذَنَ عبد العزیز نے کہا: وہ دونوں اپنے ہبہ سے نہیں پھر میں النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نِسَاءَهُ فِي گے۔ اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی ازواج سے أَنْ يُمَرَّضَ فِي بَيْتِ عَائِشَةَ۔ وَقَالَ اجازت ملی کہ عائشہ کے گھر میں آپ کی تیمار داری ہو اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اپنے ہبہ میں کوٹنے النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: الْعَائِدُ فِي والا کتے کی طرح سے ح ہے جو قے کر کے پھر اپنی قے چاہتا هِبَتِهِ كَالْكَلْبِ يَعُوْدُ فِي قَيْنِهِ۔ وَقَالَ ہے۔ اور زہری نے کہا: اور ایسے شخص سے متعلق جو الزُّهْرِيُّ - فِيمَنْ قَالَ لِاِمْرَأَتِهِ: هَبِي لِي اپنی بیوی سے کہے: مجھے اپنے مہر سے کچھ حصہ یا سارا بَعْضَ صَدَاقِكِ أَوْ كُلَّهُ۔ ثُمَّ لَمْ يَمْكُتُ مہر معاف کر دے۔ پھر تھوڑے ہی عرصہ کے بعد وہ إِلَّا يَسِيرًا حَتَّى طَلَّقَهَا فَرَجَعَتْ فِيْهِ - اسے طلاق دے دے، وہ عورت بھی اپنے مہر کی معافی کو منسوخ کر دے۔ (زہری نے) کہا: تو وہ قَالَ : يَرُدُّ إِلَيْهَا إِنْ كَانَ خَلَبَهَا وَإِنْ شخص اس عورت کو حق مہر واپس دے گا۔ اگر اس نے كَانَتْ أَعْطَتْهُ عَنْ طِيْبِ نَفْسٍ لَيْسَ فِي حق مہر کی معافی فریب سے لی تھی اور اگر اس عورت شَيْءٍ مِّنْ أَمْرِهِ خَدِيعَةٌ جَازَ قَالَ اللَّهُ نے اس کو اپنی خوشی سے معافی دی تھی اور اس کے تَعَالَى: فَإِنْ طِبْنَ لَكُمْ عَنْ شَيْءٍ مِنْهُ خاوند کا یہ معاملہ فریب نہ تھا تو یہ جائز ہوگا۔ اللہ تعالیٰ نَفْسًا فَكُلُوهُ۔ (النساء: ٥) نے فرمایا ہے: اگر وہ عورتیں تمہارے لئے اپنے مہر میں سے بطیب خاطر کچھ چھوڑ دیں ۔۔۔۔۔ ٢٥٨٨ : حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَى :۲۵۸۸ ابراہیم بن موسیٰ نے ہم سے بیان کیا کہ أَخْبَرَنَا هِشَامٌ عَنْ مَعْمَرٍ عَنِ الزُّهْرِيِّ ہشام نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے معمر سے، معمر نے