صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 633
صحيح البخاری جلد ۴ ۱ ۵ - كتاب الهبة يَتَعَدَّى؟ وَاشْتَرَى النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ مال سے دستور کے مطابق کھائے اور حد سے تجاوز نہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ عُمَرَ بَعِيْرًا ثُمَّ أَعْطَاهُ کرے، اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت عمرؓ سے ابْنَ عُمَرَ وَقَالَ : اصْنَعْ بِهِ مَا شِئْتَ ۔ ایک اونٹ خریدا۔ پھر آپ نے وہ حضرت ابن عمرؓ کو دے دیا اور آپ نے فرمایا: تم اس سے جو چاہو، کرو۔ ٢٥٨٦: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ ۲۵۸۶: عبد اللہ بن یوسف نے ہم سے بیان کیا کہ يُوْسُفَ أَخْبَرَنَا مَالِكٌ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ مالک نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ابن شہاب سے، عَنْ حُمَيْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ وَمُحَمَّدِ ابن شہاب نے حمید بن عبدالرحمن اور محمد بن نعمان بن بشیر سے روایت کی کہ ان دونوں نے نعمان ابْنِ النُّعْمَانِ بْنِ بَشِيْرٍ أَنَّهُمَا حَدَّثَاهُ عَنِ بن بشیر سے روایت کی کہ ان کے باپ رسول اللہ النَّعْمَانِ بْنِ بَشِيرٍ : أَنَّ أَبَاهُ أَتَى بِهِ إِلَی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ان کو لائے اور کہا: میں رَسُوْلِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نے اپنے اس بیٹے کو ایک غلام دیا ہے۔ آپ نے فَقَالَ : إِنِّي نَحَلْتُ ابْنِي هَذَا غُلَامًا۔ فرمایا: کیا تم نے اپنے سب بیٹوں کو اسی طرح دیا ہے فَقَالَ : أَكُلَّ وَلَدِكَ نَحَلْتَ مِثْلَهُ؟ قَالَ: جیسے اس کو؟ انہوں نے کہا: نہیں۔ تو آپ نے فرمایا: لَا ۔ قَالَ : فَارْجِعْهُ۔ اطرافه: ٢٥٨٧، ٢٦٥٠ اس کو واپس لے لو۔ تشریح : الهِبَةُ لِلْوَلَدِ : عنوان باب میں تین والے ہیں۔ اول آنحضرت صلی الہ علیہ سلم کا ارشاد رت صلی اِعْدِلُوا بَيْنَ أَوْلَادِكُمُ ۔ اس حوالہ کے لئے روایت نمبر ۲۵۸۷ زیر باب ۳ دیکھئے۔ دوسرے حوالہ کا تعلق ایک فقہی اختلاف سے ہے جو روایت اَنْتَ وَمَالُكَ لا بیک کی بناء پر کیا گیا ہے کہ آیا کوئی اپنے بیٹے کو ہبہ کر کے اس وجہ سے اسے لوٹا سکتا ہے کہ بیٹا اور اس کا مال باپ ہی کا ہے۔ یہ روایت کمزور ہے اور اس سے فقہی استدلال بھی کمزور ہے۔ تیسرا حوالہ رسول اللہ ﷺ کا حضرت عمرؓ سے اونٹ خریدنے ریدنے کے کے متعلق ہے۔ اس واقعہ کی تفصیل کے لیے دیکھئے روایت نمبر ۲۶۱۰۔ صلى الله بَاب ۱۳ : الْإِشْهَادُ فِي الْهَبَةِ ہبہ میں گواہ ٹھہرانا ٢٥٨٧: حَدَّثَنَا حَامِدُ بْنُ عُمَرَ ۲۵۸۷ : حامد بن عمر نے ہم سے بیان کیا کہ ابوعوانہ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ حُصَيْنِ عَنْ عَامِرٍ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے حصین (بن عبدالرحمن ) سے، ابن ماجه، المقدمة، باب ما للرجل من مال ولده