صحیح بخاری (جلد چہارم)

Page 620 of 795

صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 620

صحيح البخاری جلدم ۶۲۰ ۱ ۵ - كتاب الهبة الْقَوْمُ فَلَغَبُوْا فَأَدْرَكْتُهَا فَأَخَذْتُهَا ایک خرگوش کو جھاڑی سے) نکالا۔لوگ اس کے پیچھے فَأَتَيْتُ بِهَا أَبَا طَلْحَةَ فَذَبَحَهَا وَبَعَثَ دوڑے اور تھک گئے۔میں نے اس کو جالیا اور اسے إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لے کر حضرت ابوطلحہ کے پاس آگیا۔انہوں نے اسے ذبح کیا اور رسول اللہ ماہ کے پاس اس کا ٹھہ یا اس بِوَركِهَا أَوْ فَخِذَيْهَا قَالَ : فَخِذَيْهَا لَا کی راتیں بھجوائیں۔(شعبہ نے ) کہا: رانیں ہی بھیجی شَكٍّ فِيْهِ - فَقَبِلَهُ۔قُلْتُ : وَأَكَلَ مِنْهُ؟ تھیں۔اس میں شک نہیں۔آپ نے اسے قبول کیا۔قَالَ : وَأَكَلَ مِنْهُ ثُمَّ قَالَ بَعْدُ: قَبلَهُ (سلیمان کہتے تھے: ) میں نے پوچھا اور آپ نے اس میں سے کھایا بھی۔شعبہ نے کہا اور آپ نے اس میں اطرافه: ٥٤٨٩، ٥٥٣٥ سے کھایا۔پھر انہوں نے کہا: آپ نے اس کو قبول کیا۔تشریح : مَر الظَّهَرَانِ: مَر الظہران مکہ معظمہ سے مدینہ منورہ کی طرف جاتے ہوئے سولہ میل کے فاصلے پر ہے۔باب ٦ : قَبُوْلُ الْهَدِيَّةِ * ہدیہ قبول کرنا (عمدۃ القاری جزء ۱۳ صفحه ۱۳۱) ٢٥٧٣: حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ قَالَ : ۲۵۷۳: اسماعیل ( بن ابی اولیس) نے ہم سے بیان حَدَّثَنِي مَالِكٌ عَن ابْن شِهَابٍ عَنْ کیا۔انہوں نے کہا: مجھے مالک نے بتایا۔انہوں نے عُبَيْدِ اللهِ بن عَبْدِ اللهِ بن عُتْبَةَ بْن ابن شہاب سے ابن شہاب نے عبید اللہ بن عبد اللہ بن ، مَسْعُوْدٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْن اللَّهِ بْنِ عَبَّاس عَنِ عتبہ بن مسعود سے، عبید اللہ نے حضرت عبد اللہ بن عباس عبداللہ الصَّعْبِ بْنِ جَثَّامَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمْ: سے حضرت عبداللہ نے حضرت صعب بن جثامہ یا أَنَّهُ أَهْدَى لِرَسُوْلِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ سے روایت کی کہ انہوں نے رسول اللہ ﷺ کو ایک وَسَلَّمَ حِمَارًا وَحْشِيَّا - وَهُوَ بِالْأَبْوَاءِ گورخر بطور تحفہ ہدیہ بھیجا اور آپ اُس وقت ابواء یا وڈان أَوْ بِوَدَّانَ فَرَدَّ عَلَيْهِ فَلَمَّا رَأَى مَا مقام میں تھے ، آپ نے واپس کر دیا مگر جب آپ نے ابوذر کے نسخہ کے مطابق عنوان باب ، قبولُ الهَدِيَّةِ » مکرر مذکور ہے۔جبکہ ان کے علاوہ دیگر نسخوں میں یہاں باب نہیں ہے۔(فتح الباری جز ۵۰ صفحه ۲۵ )