صحیح بخاری (جلد چہارم)

Page 619 of 795

صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 619

صحيح البخاری جلدم ۶۱۹ ۱ ۵ - كتاب الهبة فَاسْتَسْقَى فَحَلَبْنَا لَهُ شَاةً لَّنَا ثُمَّ شُبْتُهُ ہمارے پاس اس گھر میں آئے اور آپ نے پانی مِنْ مَّاءٍ بِتْرِنَا هَذِهِ فَأَعْطَيْتُهُ وَأَبُو بَكْر مانگا۔ہم نے آپ کے لئے اپنی ایک بکری دوہی۔پھر میں نے اس (دودھ) میں اپنے اُس کنوئیں کا عَنْ يَسَارِهِ وَعُمَرُ تُجَاهَهُ وَأَعْرَابِيٌّ عَنْ پانی ملایا اور آپ کو دیا اور حضرت ابوبکر آپ کے يَمِينِهِ فَلَمَّا فَرَغَ قَالَ عُمَرُ: هَذَا بائیں طرف تھے اور حضرت عمرؓ آپ کے سامنے اور أَبُو بَكْرٍ فَأَعْطَى الْأَعْرَابِيَّ فَضْلَهُ ثُمَّ ایک بدوی آپ کے داہنی طرف۔جب آپ پی قَالَ الْأَيْمَنُوْنَ الْأَيْمَنُوْنَ أَلَا فَيَمِنُوْا قَالَ چکے تو حضرت عمرؓ نے کہا: یہ ابوبکر ہیں۔آپ نے اپنا أَنَسٌ فَهِيَ سُنَّةٌ فَهِيَ سُنَّةٌ ثَلَاثَ بچا ہوا اُس بدوی کو دیا اور اس کے بعد فرمایا : جو داہنی طرف ہے وہی مقدم ہوگا۔تم لوگ داہنی طرف سے مَرَّاتٍ۔اطرافه ۲٣٥٢، ۵۶۱۲، ٥٦۱۹ ہی شروع کیا کرو۔حضرت انس کہتے تھے : آپ کی سنت یہی ہے۔تین بار کہا۔تشریح : مَنِ اسْتَسْقَى : یہ باب بھی سابقہ مضمون کے تسلسل ہی میں ہے۔عنوان باب میں حضرت سہل بن سعد انصاری کی روایت جملہ کا حوالہ بھی اسی غرض سے دیا گیا ہے۔سابقہ باب میں کھانے کی اشیاء طلب کرنے کا ذکر تھا اور اس میں پینے کی اشیاء کا۔روایت نمبر ۲۵۷۱ کے لئے کتاب الأشربه باب ۱۹ روایت نمبر ۶۱۹ ۵ بھی دیکھئے۔بَابه : قَبُوْلُ هَدِيَّةِ الصَّيْدِ شکار کا ہدیہ قبول کرنا وَقَبِلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ابو قتادہ سے شکار کی انگلی أَبِي قَتَادَةَ عَضُدَ الصَّيْدِ۔ران قبول فرمائی۔٢٥٧٢: حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبِ :۲۵۷۲ سلیمان بن حرب نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ هِشَامِ بْنِ زَيْدِ بْنِ شعبہ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے ہشام بن زید بن انس أَنَسِ بْنِ مَالِكِ عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ بن مالک سے، ہشام نے حضرت انس رضی اللہ عنہ سے قَالَ : أَنْفَجْنَا أَرْنَبًا بِمَرِّ الظُّهْرَانِ فَسَعَی روایت کی۔انہوں نے کہا کہ ہم نے مر الظہران میں (مسلم، كتاب الأشربة، باب إباحة النبيذ الذى لم يشتد ولم يصر مسكرا)