صحیح بخاری (جلد چہارم)

Page 36 of 795

صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 36

صحيح البخاری جلد ۴ ۳۴- كتاب البيوع عطا کیا تھا۔ میں لوگوں میں خرید و فروخت میں درگذر کرتا تھا۔ یعنی میرا دستور یہ تھا کہ میں آسودہ حال کو سہولت اور تنگدست کو مہلت دیتا تھا۔ تو اللہ تعالیٰ فرمائے گا کہ تجھ سے زیادہ مجھے شایاں ہے (کہ میں اپنے بندوں سے درگذر کروں ۔ چنانچہ فرمائے گا: ) میرے اس بندے سے تم بھی در گذر کرو۔ وَ تَابَعَهُ شُعْبَةُ : اس متابعت کا ذکر امام موصوف نے بھی کتاب الاستقراض ، باب ۵ ، روایت نمبر ۲۳۹۱ میں کیا ہے۔ وَقَالَ أَبُو عَوَانَةَ عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ : یہ حوالہ بھی امام بخاری نے اسرائیلیات میں مفصل نقل کیا ہے۔ (دیکھئے کتاب الأنبياء باب ۵۰ ما ذكر عن بني إسرائيل، روایت نمبر ۳۴۵۱) وَقَالَ نُعَيُمُ بْنُ أَبِي هِند : یہ حوالہ صحیح مسلم میں ہے۔ نعیم بن ابی ہند اشجعی سے مروی ہے کہ حضرت حذیفہ اور حضرت ابو مسعود اکٹھے بیٹھے ہوئے تھے کہ دوران گفتگو حضرت حذیفہ نے مذکورہ بالا واقعہ بیان کیا تو حضرت ابو مسعود نے کہا: هَكَذَا سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ يَقُولُ ۔ یعنی میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو اسی طرح فرماتے سنا۔ (مسلم، كتاب المساقاة، باب فضل إنظار المعسر) ا بالا میں ربعی بن حراش کی مذکورہ بالا روایت کا تعلق اسرائیلی قصص سرائیلی قصص سے ہے۔ اسی لئے امام بخاری کو تحقیق مذکورہ بالا متعد د سند میں نقل کرنے کی ضرورت محسوس ہوئی ہے۔ اس کے راویوں میں حضرت حذیفہ کے علاوہ حضرت ابو مسعود بھی ہیں اور بعض نمی تابعین بھی۔ اس تحقیق سے ظاہر ہے کہ صحت روایت میں شبہ نہیں اور تاج ں اور تاجروں کے۔ کے لئے بھی اس قصہ میں نیک سبق ہے اور دوسرے لوگوں کے لئے بھی جو معاشرتی تعلقات میں ایک دوسرے سے معاملہ کرتے ہیں۔ چونکہ اس روایت میں حکایتا ایک نہایت مفید اور کار آمد صداقت موجود تھی؛ اس لئے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے قبول فرمایا اور اپنی امت کو اس پر کار بند ہونے کی تلقین کی ۔ بَاب ۱۸ : مَنْ أَنْظَرَ مُعْسِرًا جو تنگدست کو مہلت دے ۲۰۷۸ : حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ :۲۰۷۸ ہشام بن عمار نے ہم سے بیان کیا کہ یحی حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ حَمْزَةَ حَدَّثَنَا بن حمزہ نے ہم سے بیان کیا۔ (محمد بن ولید ) زبیدی الزُّبَيْدِيُّ عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ نے ہم سے بیان کیا۔ انہوں نے زہری سے، زہری عَبْدِ اللَّهِ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ نے عبید الله بن عبداللہ سے روایت کی کہ انہوں نے عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کو نبی صلی اللہ علیہ وسلم قَالَ: كَانَ تَاجِرٌ يُدَايِنُ النَّاسَ فَإِذَا سے روایت کرتے ہوئے سنا کہ آپ نے فرمایا: ایک