صحیح بخاری (جلد چہارم)

Page 556 of 795

صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 556

صحيح البخاری جلدم ۵۵۶ ۴۹ - كتاب العتق ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّهُ كَانَ يُفْتِي روایت کرتے ہوئے مجھے خبر دی کہ وہ اس غلام یا فِي الْعَبْدِ أَو الْأَمَةِ يَكُونُ بَيْنَ شُرَكَاءَ لونڈی سے متعلق جو شریکوں کی مشترکہ ہو اور پھر فَيُعْتِقُ أَحَدُهُمْ نَصِيْبَهُ مِنْهُ يَقُولُ : قَدْ حصہ داروں میں سے ایک اپنا حصہ آزاد کر دے، یہ وَجَبَ عَلَيْهِ عِتْقُهُ كُلِّهِ إِذَا كَانَ لِلَّذِي فتویٰ دیتے تھے کہ اب ایک حصہ آزاد کرنے والے أَعْتَقَ مِنَ الْمَالِ مَا يَبْلُغُ يُقَوَّمُ مِنْ مَّالِهِ کے ذمہ ہے کہ اسے سارا آزاد کرا دے بشرطیکہ جس قِيْمَةَ الْعَدْلِ وَيُدْفَعُ إِلَى الشُّرَكَاءِ نے آزاد کیا ہے اس کے پاس اتنا مال ہو جو اس کی منصفانہ قیمت کے برابر ہو اور اس کے شریکوں کو ان أَنْصِبَاؤُهُمْ وَيُخَلَّى سَبِيْلُ الْمُعْتَقِ يُخْبِرُ ذَلِكَ ابْنُ عُمَرَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔کے حصے ادا کر دیئے جائیں اور آزاد کردہ غلام چھوڑ دیا جائے۔حضرت ابن عمرؓ اس فتوے کو نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہوئے بیان کرتے تھے۔وَرَوَاهُ اللَّيْتُ وَابْنُ أَبِي ذِلْبٍ اور لیث اور ابن ابی ذئب اور ابن اسحاق اور وَابْنُ إِسْحَاقَ وَجُوَيْرِيَةُ وَيَحْيَى بْنُ جویریہ اور کي بن سعید اور اسماعیل بن امیہ نے بھی یہی روایت اختصار سے نقل کی ہے۔انہوں نے نافع سَعِيْدٍ وَإِسْمَاعِيلُ بْنُ أُمَيَّةَ عَنْ نَّافِعٍ عَنِ سے، نافع نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے، ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا عَن النَّبِي حضرت ابن عمر نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُخْتَصَرًا۔نقل کی۔اطرافه: ٢٤٩١ ، ۲٥٠٣، ۲۵۲۱، ٢٥۲۲، ٢٥٢٣، ٢٥٢٤، ٢٥٥٣ تشریح : إِذَا أَعْتَقَ عَبْدًا بَيْنَ اثْنَيْنِ أَوْ أَمَةً بَيْنَ الشَّرَكَاء : لفظ العبد غلام اورلونڈدی دونوں پر بولا جاتا ہے۔اس باب میں ایک ہی روایت حضرت عبد اللہ بن عمر کی جو چھ سندوں سے منقول ہے بیان کی گئی ہے۔راویوں کا بیان ایک دوسرے کا مؤید ہے۔سابقہ باب میں نیکی کی عام طبعی تحریک سے فائدہ اٹھانے کا ذکر ہے اور اس باب میں مسئلہ عتق اسلامی قانون کی شکل میں پیش کیا گیا ہے جہاں غلام لونڈی مشتر کہ ہوں۔اگر ایک شریک انہیں آزاد کرنا چاہے تو وہ اپنے حصہ سے متعلقہ اعلان کر سکتا ہے۔پھر باقی ماندہ حصہ کی بابت قیمت کا اندازہ کر کے شریکوں کو ادا کرنے کی ہدایت ہے۔آزاد کرنے والا شریک اگر خود ساری رقم ادا نہ کر سکتا ہو تو بذریعہ مکاتبت یا بذریعہ بیت المال اس کی باقی ماندہ قیمت شرکاء کو ادا کر کے پورے طور پر آزادی کا موقع بہم پہنچایا جائے۔ارشاد فک رقبہ کی تعمیل کا شوق صحابہ میں پیدا ہوا اور وہ غلاموں اور لونڈیوں کو آزاد کرنے لگے مگر مشتر کہ ملکیت کی صورت میں جب دقت پیدا ہوئی تو آنحضرت