صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 549
صحيح البخاری جلدم ۵۴۹ بالله الحالي ٤٩ - كِتَابُ العِتُق ار گاه دار بَاب ۱ : فِي الْعِتْقِ وَفَضْلِهِ غلام آزاد کرنے اور اس کی فضیلت سے متعلق ارشادات ۴۹ - كتاب العتق وَقَوْلُهُ تَعَالَى: فَكُ رَقَبَةٍ اَو اور اللہ تعالیٰ کے اس ارشاد کا ذکر گردن کا چھڑانا اِطْعُمُ فِي يَوْمٍ ذِى مَسْغَبَةٍ يَّتِيماً یا کسی بھوک کے دن ایسے یتیم کوکھلا نا جو قر یہی ہو۔ذَا مَقْرَبَةِ (البلد : ١٤ - ١٦) ٢٥١٧ : حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ حَدَّثَنَا ۲۵۱ احمد بن یونس نے ہم سے بیان کیا کہ عاصم عَاصِمُ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ: حَدَّثَنِي وَاقِدُ بنُ بن محمد نے ہمیں بتایا۔انہوں نے کہا: واقد بن محمد نے مُحَمَّدٍ قَالَ: حَدَّثَنِي سَعِيْدُ بْنُ مَرْجَانَةَ مجھے بتایا۔واقد نے کہا: سعید بن مرجانہ نے جو ( امام صَاحِبُ عَلِيِّ بْنِ الْحُسَيْنِ قَالَ: قَالَ لِي زين العابدین ) حضرت علی بن حسین کے مصاحب أَبُو هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى تھے، مجھ سے بیان کیا۔وہ کہتے تھے : حضرت ابو ہریرہ اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَيُّمَا رَجُلٍ أَعْتَقَ امْرَأَ رضی اللہ عنہ نے مجھ سے کہا کہ نبی ﷺ نے فرمایا: جس مُسْلِمًا اسْتَنْقَدَ اللَّهُ بِكُلّ عُضْوٌّ مِنْهُ عُضْوا شخص نے بھی کسی مسلمان شخص کو آزاد کیا تو اللہ تعالیٰ مِنْهُ مِنَ النَّارِ قَالَ سَعِيْدُ بْنُ مَرْجَانَةَ: اس کے ہر ایک عضو کے بدلے میں آزاد کرنے والے فَانْطَلَقْتُ بِهِ إِلَى عَلِيِّ بْنِ الْحُسَيْنِ فَعَمَدَ کے ہر عضو کو آگ سے بچائے گا۔سعید بن مرجانہ کہتے عَلِيُّ بْنُ الْحُسَيْنِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا إِلَى تھے۔یہ سن کر میں حضرت علی بن حسین کے پاس گیا (اور عَبْدٍ لَهُ قَدْ أَعْطَاهُ بِهِ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ جَعْفَرٍ انہیں یہ حدیث سنائی ) تو حضرت علی بن حسین رضی اللہ عَشَرَةَ آلَافِ دِرْهَم أَوْ أَلْفَ دِينَارٍ فَأَعْتَقَهُ عنہما نے اپنا ایک غلام آزاد کر دیا جس کے عبداللہ بن جعفر انہیں دس ہزار درہم یا ایک ہزار دینار دیتے تھے۔طرفه ٦٧١٥۔