صحیح بخاری (جلد چہارم)

Page 548 of 795

صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 548

صحيح البخاری جلد ۴ ۵۴۸ ۴۸ - كتاب الرهن ثُمَّ أَنْزَلَ اللهُ تَصْدِيقَ ذَلِكَ ثُمَّ اقْتَرَأَ گا کہ وہ اس سے ناراض ہوگا۔ پھر اللہ تعالی نے اس هَذِهِ الْآيَةَ إِنَّ الَّذِينَ يَشْتَرُونَ بِعَهْدِ کی تصدیق نازل کی۔ پھر (حضرت اشعث نے ) یہ اللهِ وَأَيْمَانِهِمْ ثَمَنًا قَلِيلًا﴾ إِلَى وَ آیت پڑھی: جو لوگ اللہ کے عہد اور اپنی قسموں کے لَهُمْ عَذَابٌ أَلِيمٌ ﴾ (آل عمران: ۷۸) بدلے تھوڑا مول لیتے ہیں ۔۔۔ اور اُن کے لیے اطرافه: ٢٣٥٦-٢٣٥٧ دردناک عذاب ہے۔ تک۔ تشريح : الْبَيِّنَةُ عَلَى الْمُدَّعِي وَالْيَمِينُ عَلَى الْمُدَّعَى عَلَيْهِ : تنازعات کا فصلہ کرنے ہیں یہی اصل سب کے نزدیک مسلم ہے کہ دعوی کا بار ثبوت مدعی پر ہے اور عدم شہادت کی صورت میں قسم مدعاعلیہ سے لی جائے گی۔ زیر باب تین حدیثیں مروی ہیں ۔ اول حضرت ابن عباس کی ۔ دوسری اور تیسری روایت حضرت عبداللہ بن مسعود اور حضرت اشعث بن قیس کی ، جو کتاب المساقاة میں بھی گزر چکی ہے۔ ( دیکھئے کتاب المساقاة باب ۴ روایت نمبر ۲۳۵۶-۲۳۵۷) 0000000000