صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 542
صحيح البخاری جلد ۴ ۵۴۲ ۴۸- كتاب الرهن بَاب : رَهْنُ السِّلَاحِ ہتھیار رہن رکھنا ٢٥١٠ : حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللهِ ۲۵۱۰: علی بن عبداللہ نے ہم سے بیان کیا کہ سفیان حَدَّثَنَا سُفْيَانُ قَالَ عَمْرُو : سَمِعْتُ (بن عیینہ) نے ہمیں بتایا۔ عمرو بن دینار ) نے کہا: عبد اللہ رضی اللہ عنہما سے سنا۔ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا میں نے حضرت جابر بن عبد اللہ رضی اللہ يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ کہتے تھے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: کعب بن اشرف سے کون نپٹے گا ؟ اس نے اللہ اور اس کے رسول وَسَلَّمَ ؟ مَنْ لِكَعْبٍ كَعْبِ بْنِ الْأَشْرَفِ فَإِنَّهُ ﷺ کی نسبت سخت گندہ دہنی کی ہے۔ اس پر محمد بن صلى الله علية قَدْ آذَى اللَّهَ وَرَسُوْلَهُ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ مسلمہ نے کہا: میں۔ چنانچہ وہ اس کے پاس آئے اور وَسَلَّمَ۔ فَقَالَ مُحَمَّدُ بْنُ مَسْلَمَةَ : أَنَا ۔ انہوں نے کہا: ہم چاہتے ہیں کہ تم ہمیں ایک وسق فَأَتَاهُ فَقَالَ : أَرَدْنَا أَنْ تُسْلِفَنَا وَسْقًا أَوْ (ایک من) یا دو وسق ( دومن ) غلہ اُدھار دے دو۔ اس وَسْقَيْنِ فَقَالَ: ارْهَنُونِي نِسَاءَكُمْ نے کہا: اپنی عورتیں میرے پاس گرو کر دو ۔ انہوں نے قَالُوا: كَيْفَ تَرْهَنُكَ نِسَاءَنَا وَأَنْتَ کہا: ہم اپنی عورتیں تمہارے پاس کیسے گرور کھیں جبکہ تم أَجْمَلُ الْعَرَبِ قَالَ: فَارْهَنُونِي عربوں میں سب سے زیادہ خوبصورت ہو۔ اُس نے کہا: پھر تم اپنے بیٹوں کو ہی میرے پاس گرو کر دو۔ انہوں أَبْنَاءَكُمْ قَالُوا : كَيْفَ تَرْهَبُكَ أَبْنَاءَنَا نے کہا: ہم تمہارے پاس اپنے بیٹے کیسے گرو رکھیں ان فَيُسَبُّ أَحَدُهُمْ فَيُقَالُ : رُهِنَ بِوَسْقٍ أَوْ میں سے ایک کو طعنہ ملتا رہے گا۔ گا۔ لوگ کہیں گے: ایک وَسْقَيْنِ؟ هَذَا عَارٌ عَلَيْنَا وَلَكِنَّا نَرْهَنُكَ وَن یا دو وسق کے بدلے وہ گروی رکھا گیا تھا۔ یہ تو اللَّامَةَ قَالَ سُفْيَانُ : يَعْنِي السّلَاحَ ہمارے لئے عار ہے۔ البتہ ہم تمہیں زرہ رہن کرتے فَوَعَدَهُ أَنْ يَأْتِيَهُ فَقَتَلُوْهُ ثُمَّ أَتَوُا النَّبِيَّ ہیں ۔ سفیان نے کہا: لامة سے مراد ہتھیار ہیں۔ اس صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَخْبَرُوهُ۔ نے محمد بن مسلمہ سے وعدہ کیا کہ وہ پھر اس کے پاس آئے تو انہوں نے اس کو مار ڈالا اور اس کے بعد وہ نبی کے پاس آئے اور آپ سے واقعہ بیان کیا۔ اطرافه: ۳۰۳۱، ۳۰۳۲، ۴۰۳۷