صحیح بخاری (جلد چہارم)

Page 539 of 795

صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 539

صحيح البخاری جلد ۴ ۵۳۹ ۴۸- كتاب الرهن دالله الحليم الحرام ٤٨- كِتَابُ الرَّهْنِ 0000000000 باب ۱ : فِي الرَّهْنِ فِي الْحَضَرِ بحالت اقامت رہن رکھنے کا بیان وَقَوْلُ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ: ﴿وَإِنْ كُنْتُمْ اور اللہ عزوجل کے اس ارشاد کا ذکر : اگر تم سفر میں عَلَى سَفَرٍ وَلَمْ تَجِدُوا كَاتِبًا فَرِهُنَّ ہو اور کوئی لکھنے والا نہ پاؤ تو رہن با قبضہ ہی کافی مَقْبُوضَةٌ ﴾ (البقرة: ٢٨٤) ہوگا۔ ٢٥٠٨ : حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ :۲۵۰۸ مسلم بن ابراہیم نے ہمیں بتایا۔ ہشام حَدَّثَنَا هِشَامٌ حَدَّثَنَا قَتَادَةُ عَنْ أَنَسٍ (دستوائی) نے ہم سے بیان کیا کہ قتادہ نے ہمیں رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ : وَلَقَدْ رَهَنَ رَسُولُ بتایا۔ انہوں نے حضرت انس رضی اللہ عنہ سے اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دِرْعَهُ بِشَعِيْرٍ روایت کی ۔ انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم وَمَشَيْتُ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ نے اپنی زرہ جو کے عوض گرو رکھی تھی اور میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس جو کی روٹی اور بودار چربی وَسَلَّمَ بِخُبْزِ شَعِيْرٍ وَإِهَالَةٍ سَنِخَةٍ۔ وَلَقَدْ سَمِعْتُهُ يَقُوْلُ: مَا أَصْبَحَ لِآلِ لے کر گیا اور میں نے آپ کو یہ کہتے سنا کہ محمد صلی اللہ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَّا صَاع علیہ وسلم کے گھر والوں کے پاس صبح وشام کے لئے سوا ایک صاع (اناج) کے اور کچھ نہیں، بحالیکہ وہ نو (۹) وَلَا أَمْسَى وَإِنَّهُمْ لَتِسْعَةُ أَبْيَاتٍ۔ گھر ہیں (حیرت ہے۔) طرفه: ٢٠٦٩ تشریح : فِي الرَّهْنِ فِي الْحَضَرِ : رهن کے اقوی منی ہیں: الحبس کی ٹی کسی چیز کو روک رکھنا۔ قرآن مجید میں آتا ہے: كُلُّ نَفْسٍ بِمَا كَسَبَتْ رَهِينَةٌ ۔ ( المدثر (۳۹) ہر نفس رہن شدہ ہے اس عمل کا جو اس ------