صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 537
صحيح البخاري - جلد ۴ ۵۳۷ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُقِيمَ عَلَی کے ساتھ میں بھی حاضر ہے ۴۷- كتاب الشركة صلى الله حاضر ہوں ۔ اس لئے نبی ﷺ نے إِحْرَامِهِ وَأَشْرَكَهُ فِي الْهَدْيِ۔ (ان سے) فرمایا کہ وہ اپنے احرام میں ہی رہیں اور آپ نے ان کو قربانی کے جانوروں میں شریک کر لیا۔ اطراف الحدیث ۲۵۰۵: ١۰۸۵، ١٥٦٤، ٣٨٣٢۔ اطراف الحدیث :۲۵۰۶ ١٥٥٧ ، ١٥٦٨، ١٥٧٠ ، 1651 ، 1785 ، ٤٣٥٢، ٧٢٣٠، ٧٣٦٧۔ لی اللہ علیہ وسلم حجۃ الوداع میں قربانی کے ۶۳ اُونٹ لے گئے تھے اور حضرت علی یمن سے ۳۷ اونٹ لائے ۔ یہ کل ایک سو اونٹ تھے۔ آنحضرت تشريح : الإِشْتِرَاكُ فِي الْهَدْيِ وَالْبُدْنِ : آنحضرت صلى اله عليه و صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت علی کو بھی اپنی قربانیوں میں شریک کیا۔ ( فتح الباری جزء ۵ صفحہ ۱۷) بَاب ١٦ : مَنْ عَدَلَ عَشَرَةً مِنَ الْغَنَمِ بِجَزُورٍ فِي الْقَسْمِ جو تقسیم میں دس بکریوں کو ایک اونٹ کے برابر سمجھے ٢٥٠٧: حَدَّثَنِي مُحَمَّدٌ أَخْبَرَنَا ۲۵۰۷ : محمد بن سلام ) نے مجھ سے بیان کیا کہ وکیع وَكِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ أَبِيْهِ عَنْ عَبَايَةَ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے سفیان (ثوری ) سے سفیان ابْنِ رِفَاعَةَ عَنْ جَدِهِ رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ نے اپنے باپ سے، انہوں نے عبایہ بن رفاعہ سے، عبایہ نے اپنے دادا حضرت را دادا حضرت رافع بن خدیج دل سے رضي عنه سے رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: كُنَّا مَعَ النَّبِی روایت کی کہ انہوں نے کہا ہم تہامہ کے علاقہ ذو الحلیفہ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِذِي الْحُلَيْفَةِ میں بی اے کے ساتھ تھے۔ ہم نے کچھ بکریاں اور کچھ صلى الله عليه مِنْ تِهَامَةَ فَأَصَبْنَا غَنَمًا أَوْ إِبِلا فَعَجِلَ اُونٹ ( غنیمت میں ) پائے ۔ لوگوں نے جلدی کی اور الْقَوْمُ فَأَغْلَوْا بِهَا الْقُدُورَ فَجَاءَ انہیں ہانڈیوں میں ڈال کر پکانا شروع کر دیا۔ اتنے میں رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رسول اللہ ﷺ آگئے۔ آپ نے ہانڈیوں کی نسبت حکم فَأَمَرَ بِهَا فَأُكْفِئَتْ ثُمَّ عَدَلَ عَشْرَةً فرمایا تو وہ انڈیل دی گئیں ۔ پھر آپ نے ( تقسیم میں ) صلى الله دس بکریوں کو ایک اونٹ کے برابر قرار دیا۔ پھر ایسا ہوا مِنَ الْغَنَمِ بِجَزُورٍ ثُمَّ إِنَّ بَعِيْرًا نَدَّ کہ ایک اونٹ بھاگ نکلا اور لشکر میں گھوڑے تھوڑے وَلَيْسَ فِي الْقَوْمِ إِلَّا خَيْلٌ يَسِيرَةٌ ہی تھے تو ایک شخص نے اس کو تیر مار کر وہیں ہلاک کر دیا۔ فَرَمَاهُ رَجُلٌ} فَحَبَسَهُ بِسَهُم فَقَالَ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ان چوپایوں میں بھی ایسے صلى الله الفاظ فَرَمَاهُ رَجُلٌ" فتح الباری مطبوعہ بولاق کے مطابق ہیں ( فتح الباری جزء ۵ حاشیہ صفحہ (۱۷) ترجمہ اسکے مطابق ہے۔