صحیح بخاری (جلد چہارم)

Page 26 of 795

صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 26

صحيح البخاری جلد ۴ ۲۶ ۳۴- كتاب البيوع بَاب ۱۲ : قَوْلُ اللَّهِ تَعَالَى : أَنْفِقُوا مِنْ طَيِّبَتِ مَا كَسَبْتُمْ اللہ تعالیٰ کا یہ فرمانا: خرچ کرو پاکیزہ چیزوں میں سے جو تم کماؤ ۔ (البقرۃ: ۲۶۸) ٢٠٦٥ : حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي :۲۰۶۵ عثمان بن ابی شیبہ نے ہم سے بیان کیا۔ شَيْبَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ مَنْصُورٍ انہوں نے کہا کہ جریر نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے منصور سے، منصور نے ابو وائل سے، ابو وائل نے مسروق عَنْ أَبِي وَائِلٍ عَنْ مَّسْرُوْقٍ عَنْ عَائِشَةَ سے، مسروق نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى روایت کی کہ انہوں نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب عورت اپنے گھر کی خوراک میں سے اللہ طَعَامِ بَيْتِهَا غَيْرَ مُفْسِدَةٍ كَانَ لَهَا کی راہ میں ایسے طور پر کچھ خرچ کرے کہ بگاڑ کی نیت أَجْرُهَا بِمَا أَنْفَقَتْ وَلِزَوْجِهَا بِمَا نہ ہو، تو اُسے اُس کا اجر ملے گا، اس وجہ سے کہ اُس كَسَبَ وَلِلْخَازِنِ مِثْلُ ذَلِكَ لَا يَنْقُصُ نے خرچ کیا۔ اور اُس کے خاوند کو بھی، اس لئے کہ اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا أَنْفَقَتِ الْمَرْأَةُ مِنْ اُس نے کمایا۔ اور خزانچی کو بھی ویسا ہی۔ وہ ایک بَعْضُهُمْ أَجْرَ بَعْضٍ شَيْئًا ۔ دوسرے کے اجر کو کم نہیں کریں گے۔ اطرافه ١٤٢٥، 1437، 1439، 1440، 1441۔ ٢٠٦٦ : حَدَّثَنِي يَحْيَى بْنُ جَعْفَرٍ ۲۰۶۶: حي بن جعفر نے مجھ سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ عَنْ عبد الرزاق نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے معمر سے، معمر هَمَّامٍ قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ رَضِيَ نے ہمام بن منبہ ) سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: اللهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے میں نے سنا کہ نبی وَسَلَّمَ قَالَ: إِذَا أَنْفَقَتِ الْمَرْأَةُ مِن صلى اللہ علیہ وسلم سے مروی ہے۔ آپ نے فرمایا: جب عورت اپنے خاوند کی کمائی سے بغیر اُس کی اجازت کے خرچ کرے تو اُس ( مرد ) کو بھی اُس کا كَسْبِ زَوْجِهَا عَنْ غَيْرِ أَمْرِهِ فَلَهَا نِصْفُ أَجْرِهِ۔ اطرافه 5۱۹۲، 5195، 5360۔ آدھا اجر ملے گا۔ ☆ بعض نسخوں میں اس جگہ لفظ ”فله درج ہے۔ (دیکھئے عمدۃ القاری جزءا اصفحہ ۱۸۰) ترجمہ اس کے مطابق ہے۔