صحیح بخاری (جلد چہارم)

Page 25 of 795

صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 25

صحيح البخاری جلد ۴ ۲۵ ۳۴- كتاب البيوع وَلَكِنَّهُمْ كَانُوا إِذَا نَابَهُمْ حَقٌّ مِّنْ کرتے تھے مگر جب اللہ کے حقوق میں سے کوئی حق حُقُوقِ اللَّهِ لَمْ تُلْهِهِمْ تِجَارَةٌ وَلَا بَيْعٌ ان کے سامنے آجاتا تو اللہ تعالیٰ کے ذکر سے تجارت عَنْ ذِكْرِ اللَّهِ حَتَّى يُؤَدُّوهُ إِلَى اللَّهِ۔ اور خرید و فروخت ان کو غافل نہ کرتی۔ وہ اللہ کا حصہ بہر کیف ادا کرتے۔ ٢٠٦٤: حَدَّثَنِي مُحَمَّدٌ قَالَ: ۲۰۶۴: محمد بن سلام بیکندی ) نے مجھ سے بیان حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ عَنْ حُصَيْنٍ کیا، کہا: محمد بن فضیل نے مجھے بتایا۔ انہوں نے حصین عَنْ سَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ عَنْ جَابِرٍ ( بن عبدالرحمن ) سے، حصین نے سالم بن ابی جعد رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ : أَقْبَلَتْ عِيْرٌ وَنَحْنُ ہے، سالم نے حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت نُصَلِّي مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کی۔ انہوں نے کہا: ایک تجارتی قافلہ آیا؛ جبکہ ہم نبی الْجُمُعَةَ فَانْفَضَّ النَّاسُ إِلَّا اثْنَيْ عَشَرَ صلى اللہ علیہ وسلم کے ساتھ جمعہ کی نماز پڑھ رہے تھے رَجُلًا فَنَزَلَتْ هَذِهِ الْآيَةُ : وَإِذَا رَأَوْا تو لوگ بکھر گئے ، سوائے بارہ مردوں کے۔ تو یہ آیت تِجَارَةً أَوْ لَهُوَا انْفَضُّوا إِلَيْهَا نازل ہوئی: جب وہ تجارت یا کھیل تماشہ دیکھیں تو وَتَرَكُوكَ قَائِمًا: (الجمعة: ١٢) اُس پر ٹوٹ پڑتے ہیں اور تجھے کھڑا چھوڑ جاتے ہیں۔ اطرافه: ٩٣٦، ٢٠٥٨، ٤٨٩٩۔ تشريح : وَإِذَا رَأَوْا تِجَارَةً أَوْ لَهُوَا انْفَضُّوا إِلَيْهَا: سور جمع کی آخری آیت کا تیسری بار پھر حوالہ دے کر سابقہ مضمون میں ربط پیدا کر دیا گیا ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ تجارتی قافلہ کے آنے کی خبر سن کر نماز جمعہ کے دوران چلے گئے ۔ یہ ابتدائی زمانے کا واقعہ ہے۔ بعد میں تو انہوں نے نہایت اعلیٰ نمونہ دکھایا ہے۔ وہ حقوق اللہ کے تقاضے کو دنیا کے کاروبار پر ہمیشہ مقدم کیا کرتے تھے۔ روایت نمبر ۲۰۵۸ میں یہ الفاظ ہیں: بَيْنَمَا نَحْنُ نُصَلِّي مَعَ النَّبِيِّ ﷺ إِذْ أَقْبَلَتْ ۔۔ اور روایت نمبر ۲۰۶۴ میں ہے : اَقْبَلَتْ عِيْرٌ وَّنَحْنُ نُصَلِّي مَعَ النَّبِيِّ ل الْجُمُعَةَ ۔۔ دونوں روایتوں سے ظاہر ہے کہ نماز کی حالت میں لوگ منڈی کی طرف چل دیے۔ اس سے ظاہر ہے کہ ابتدائی زمانہ ہجرت کا واقعہ ہے جبکہ لوگ مسائل نماز سے نا واقف تھے۔