صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 501
صحيح البخاری جلد ۴ ۵۰۱ ٤٦- كتاب المظالم قَالَ : اكْسِرُوهَا وَهَرِيْقُوْهَا ۔ قَالُوْا : أَلَا آپ نے فرمایا: ان ( ہانڈیوں ) کو توڑ دو اور (جو ان نُهَرِيقُهَا وَنَغْسِلُهَا؟ قَالَ : اغْسِلُوْا۔ میں ہے ) اس کو انڈیل دو۔ انہوں نے کہا: کیا ہم انہیں انڈیل کر دھو نہ لیں؟ آپ نے فرمایا: دھولو۔ قَالَ أَبُو عَبْدِ اللَّهِ: كَانَ ابْنُ أَبِي أُوَيْسٍ ابو عبداللہ (امام بخاری) نے کہا کہ ابن ابی اولیس يَقُوْلُ: الْحُمُرِ الْأَنْسِيَّةِ بِنَصْبِ الْأَلِفِ الْحُمُرِ الْإِنْسِيَّةِ کی بجائ) الحُمُرِ الْأَنْسِيَّةِ وَالنُّوْنِ۔ (یعنی) الف اور نون کی زبر کے ساتھ کہا کرتے تھے۔ اطرافه: ٤١٩٦، ٥٤٩٧، 6١٤٨، 6331، 6891۔ ٢٤٧٨ : حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللهِ ۲۴۷۸ علی بن عبداللہ نے ہمیں بتایا۔ سفیان حَدَّثَنَا سُفْيَانُ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي نَجِيحٍ (بن عیینہ ) نے ہم سے بیان کیا کہ (عبداللہ ) بن عَنْ مُجَاهِدٍ عَنْ أَبِي مَعْمَرٍ عَنْ عَبْدِ اللهِ ابی صحیح نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے مجاہد سے، مجاہد نے بْنِ مَسْعُودٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ : دَخَلَ ابو معمر سے، ابو معمر نے حضرت عبداللہ بن مسعود النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَكَّةَ رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: نبی وَحَوْلَ الْكَعْبَةِ ثَلَاثُ مِائَةٍ وَسِتُوْنَ صلى اللہ علیہ وسلم مکہ میں داخل ہوئے اور کعبہ کے نُصُبًا فَجَعَلَ يَطْعُنُهَا بِعُوْدٍ فِي يَدِهِ اردگرد تین سو ساٹھ بت تھے ۔ آپ انہیں ایک چھڑی وَجَعَلَ يَقُوْلُ: جَاءَ الْحَقُّ وَزَهَقَ سے جو آپ کے ہاتھ میں تھی مارتے اور یہ کہتے جاتے الْبَاطِلُ (الإسراء : ۸۲ ) الْآيَةَ۔ تھے: حق آیا اور باطل بھاگ گیا۔ اطرافه: ٤٢٨٧، ٤٧٢٠۔ ٢٤٧٩: حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ ۲۴۷۹: ابراہیم بن منذر نے مجھ سے بیان کیا کہ انس الْمُنْذِرِ حَدَّثَنَا أَنَسُ بْنُ عِيَاضٍ عَنْ بن عیاض نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے عبید اللہ بن عمر عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ سے ، عبید اللہ نے عبدالرحمن بن قاسم سے، انہوں نے الْقَاسِمِ عَنْ أَبِيْهِ الْقَاسِمِ عَنْ عَائِشَةَ اپنے باپ قاسم سے، قاسم نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا : أَنَّهَا كَانَتِ اتَّخَذَتْ سے روایت کی کہ انہوں نے اپنے (حجرے کے ) عَلَى سَهْوَةٍ لَّهَا سِتْرًا فِيْهِ تَمَاثِيْلُ دالان میں ایک پردہ لڑکا یا جس میں تصاویر بنی ہوئی