صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 500
صحيح البخاری جلد ۴ ۵۰۰ ٤٦- كتاب المظالم أَبَا هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنْ رَسُولِ اللهِ مجھے بتایا۔ انہوں نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : لَا تَقُوْمُ سے سنا۔ حضرت ابو ہریرہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم السَّاعَةُ حَتَّى يَنْزِلَ فِيْكُمُ ابْنُ مَرْيَمَ سے روایت کرتے تھے کہ آپ نے فرمایا: وہ گھڑی حَكَمًا مُقْسِطًا فَيَكْسِرَ الصَّلِيْبَ قائم نہیں ہو گی جب تک کہ ابن ۔ ب تک کہ ابن مریم تم میں عادل حکم ہولہ ہو کر نہ آئیں۔ وہ صلیب کو توڑیں گے اور خنزیر کو وَيَقْتُلَ الْخِنْزِيرَ وَيَضَعَ الْجِزْيَةَ مارڈالیں گے اور جزیہ موقوف کریں گے اور مال اس وَيَفِيْضَ الْمَالُ حَتَّى لَا يَقْبَلَهُ أَحَدٌ۔ کثرت سے ہوگا کہ کوئی اُس کو قبول نہیں کرے گا۔ اطرافه ۲۲۲۲، ٣٤٤٨، ٣٤٤٩۔ تشريح : كَسْرُ الصَّلِيبِ وَ قَتَلُ الْخِنْزِيو : روایت زیر باب ایک عظیم الشان پیشگوئی پرمشتمل ہے۔ اس سے صلیبیں توڑنے ، خنزیر مارنے کا جواز ثابت ابت نہیں ہوتا۔ ہوتا ۔ اسی لئے عنوان باب جملہ اسمیہ سے قائم کر کے اسکی خبر محذوف ہے۔ اس تعلق میں دیکھئے کتاب البیوع باب ۱۰۲ تشریح روایت نمبر ۲۲۲۲ و کتاب الانبیاء باب ۴۹ روایت نمبر ۳۴۴۸ بَاب ۳۲ : هَلْ تُكْسَرُ الدِّنَانُ الَّتِي فِيهَا خَمْرٌ أَوْ تُخَرَّقُ الرِّقَاقُ؟ کیا وہ مٹکے جن میں شراب ہو، توڑ دیئے جائیں اور مشکیں بھی پھاڑ ڈالی جائیں فَإِنْ كَسَرَ صَنَمًا أَوْ صَلِيْبًا أَوْ طُنْبُورًا اور اگر کوئی شخص بت یا صلیب یا طنبور یا وہ چیز جس کی أَوْ مَا لَا يُنْتَفَعُ بِخَشَبِهِ وَأُتِيَ شُرَيْح لکڑی سے فائدہ نہ اٹھایا جائے ، تو ڑ دے ( تو کیا اس فِي طُنْبُورٍ كُسِرَ فَلَمْ يَقْضِ فِيْهِ بِشَيْ پر تاوان ہوگا یا نہیں؟ اور شریح ( قاضی) کے پاس طنبور سے متعلق مقدمہ لایا گیا جو توڑا گیا تھا۔ انہوں نے اس کا کچھ تاوان نہ دلایا۔ ٢٤٧٧ : حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمِ الضَّحَّالُ ۲۴۷۷: ابو عاصم ضحاک بن مخلد نے ہمیں بتایا۔ ابْنُ مَخْلَدٍ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي عُبَيْدٍ عَنْ انہوں نے یزید بن ابی عبید سے، یزید نے سلمہ بن سَلَمَةَ بْنِ الْأَكْوَعِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ أَنَّ اکوع رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ نبی ﷺ نے خیبر النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَأَى نِيرَانًا کی جنگ میں آگئیں دیکھیں، جو جلائی جا رہی تھیں۔ تُوْقَدُ يَوْمَ خَيْبَرَ فَقَالَ: عَلَامَ تُوْقَدُ هَذِهِ آپ نے پوچھا: یہ آگیں کس چیز کیلئے جلائی گئی ہیں؟ النِّيْرَانُ؟ قَالَ: عَلَى الْحُمُرِ الْإِنْسِيَّةِ۔ لوگوں نے کہا: پالتو گدھوں کا گوشت پکایا جا رہا ہے۔