صحیح بخاری (جلد چہارم)

Page 480 of 795

صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 480

صحيح البخاری جلدم ۴۸۰ ٤٦- كتاب المظالم مقصود ہے۔محرمات اور مکروہات سے بچنے کے تین مدارج ہیں: ایک ادنی ، دوسرا متوسط، تیسرا اعلیٰ۔تقویٰ کا آخری درجہ احسان کہلاتا ہے، جس سے اس کا ایمان اور کردار کمال پذیر ہوتا ہے اور اس کی روح کا حسن پنہاں نمایاں ہو جاتا ہے۔جس کی وجہ سے اس درجے کا نام عربی زبان میں احسان ہے۔اس درجہ پر مومن اور متقی انسان اپنے خدا کا محبوب بن جاتا ہے۔اسی طرف اشارہ ہے آیت کے آخری حصے میں۔آیت کے اس مفہوم کے پیش نظر مسئلہ معنونہ از خود واضح ہو جاتا ہے۔اس طرح عام گزرگاہوں پر بیٹھنا ضرورۃ جائز ہو تو ہو مگر تقویٰ کا تقاضا ہے کہ ایسی جگہوں کو بیٹھک نہ بنایا جائے کہ یہ امر بیٹھنے والوں کے وقار کے شایاں نہیں اور گزرنے والوں کے لئے بھی تکلیف کا موجب ہے۔بَاب ۲۲ : أَفْنِيَةُ الدُّوْرِ وَالْجُلُوسُ فِيْهَا وَالْجُلُوسُ عَلَى الصُّعُدَاتِ گھروں کے صحن اور ان میں بیٹھنا اور راستوں پر بیٹھنا قَالَتْ عَائِشَةُ: فَابْتَنَى أَبُو بَكْرٍ مَسْجِدًا حضرت عائشہ کہتی تھیں : حضرت ابوبکر نے اپنے بِفِنَاءِ دَارِهِ يُصَلِّي فِيْهِ وَيَقْرَأُ الْقُرْآنَ گھر کے صحن میں ایک مسجد بنائی۔جس میں وہ نماز فَيَتَقَصَّفُ عَلَيْهِ نِسَاءُ الْمُشْرِكِيْنَ پڑھتے اور قرآن پڑھتے۔مشرکوں کی عورتیں اور ان وَأَبْنَاؤُهُمْ يَعْجَبُونَ مِنْهُ وَالنَّبِيُّ صَلَّى کے بچے اُن کے پاس جمع ہو جاتے ، اُن سے تعجب اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَئِذٍ بِمَكَّةَ۔کرتے اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم ان دنوں مکہ میں تھے۔٢٤٦٥: حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ فَضَالَةَ :۲۴۶۵ معاذ بن فضالہ نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا أَبُو عُمَرَ حَفْصُ بْنُ مَيْسَرَةَ عَنْ ابو عمر حفص بن میسرہ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے زید زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ عَنْ بن اسلم سے ، زید نے عطاء بن یسار سے، عطاء نے أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ عَنِ حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے، حضرت النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: ابوسعید نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی کہ إِيَّاكُمْ وَالْجُلُوسَ عَلَى الطُّرُقَاتِ آپ نے فرمایا: دیکھنا راستوں پر نہ بیٹھنا۔صحابہ نے فَقَالُوا: مَا لَنَا بُةٌ إِنَّمَا هِيَ مَجَالِسُنَا کہا: ہمیں تو اس سے چارہ ہی نہیں۔وہی ہمارے نَتَحَدَّثُ فِيْهَا قَالَ: فَإِذَا أَتَيْتُمْ إِلَى بیٹھنے کی جگہیں ہیں جہاں ہم آپس میں بات چیت