صحیح بخاری (جلد چہارم)

Page 466 of 795

صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 466

صحيح البخاری جلد ۴ ۶۶ ٤٦- كتاب المظالم عَبْدُ الوَارِثِ حَدَّثَنَا حُسَيْنٌ عَنْ ہمیں عبدالوارث نے بتایا کہ ہمیں حسین نے یحی بن يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ قَالَ: حَدَّثَنِي ابی کثیر سے روایت کرتے ہوئے بتایا۔ انہوں نے مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَنَّ أَبَا سَلَمَةَ کہا: مجھ سے محمد بن ابراہیم نے بیان کیا کہ انہیں حَدَّثَهُ أَنَّهُ كَانَتْ بَيْنَهُ وَبَيْنَ أُنَاسٍ ابوسلمہ نے بتایا کہ اُن کے درمیان اور ور بعض لوگوں خُصُوْمَةٌ فَذَكَرَ لِعَائِشَةَ رَضِيَ الله کے درمیان ایک زمین کا جھگڑا تھا۔ انہوں نے اُس کا بچے ذکر حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے کیا۔ حضرت عائشہ عَنْهَا فَقَالَتْ: يَا أَبَا سَلَمَةَ اجْتَنِبِ نے کہا: اے ابو سلمہ! زمین (ناحق لینے سے ۔ الْأَرْضَ فَإِنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ رہنا کیونکہ نبی ﷺ نے فرمایا ہے: جو شخص بالشت وَسَلَّمَ قَالَ: مَنْ ظَلَمَ قِيْدَ شِبْرٍ مِنَ برابر زمین پر ظلم سے پر ظلم سے قبضہ کرے گا اس کو قیامت کے الْأَرْضِ طُوَقَهُ مِنْ سَبْعِ أَرَضِينَ۔ دن سات زمینوں کا طوق پہنایا جائے گا۔ طرفه ٣١٩٥۔ ٢٤٥٤ : حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ :۲۴۵۴ مسلم بن ابراہیم نے ہمیں بتایا۔ عبداللہ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَكِ حَدَّثَنَا بن مبارک نے ہم سے بیان کیا کہ موسیٰ بن عقبہ نے مُوسَى بْنُ عُقْبَةَ عَنْ سَالِمٍ عَنْ أَبِيْهِ ہمیں بتایا۔ انہوں نے سالم سے، سالم نے اپنے رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ : قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى باپ رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: نبی اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : مَنْ أَخَذَ مِنَ الْأَرْضِ صلى اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے کسی زمین سے شَيْئًا بِغَيْرِ حَقِّهِ خُسِفَ بِهِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ اپنے حق کے بغیر کچھ لیا وہ قیامت کے دن سات إِلَى سَبْعِ أَرَضِينَ۔ زمینوں تک دھنستا چلا جائے گا۔ قَالَ الْفِرَبْرِيُّ: قَالَ أَبُو جَعْفَرِ بْنُ أَبِي فریری نے کہا کہ ابو جعفر بن ابی حاتم ( وراق ) نے کہا حَاتِمٍ: قَالَ أَبُو عَبْدِ اللَّهِ: هَذَا الْحَدِيثُ که ابوعبداللہ امام بخاری ) نے کہا: یہ حدیث خراسان لَيْسَ بِخُرَاسَانَ فِي كُتُبِ ابْنِ الْمُبَارَكِ میں (عبداللہ ) بن مبارک کی کتب میں نہیں ہے۔ أَمْلَى عَلَيْهِمْ بِالْبَصْرَةِ۔ طرفه: ٣١٩٦۔ انہوں نے بصرہ میں ان کو ( یہ حدیث ) لکھوائی۔