صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 439
صحيح البخاري - جلد ۴ لمانا ۴۵ - كتاب اللقطة رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ : أَنَّ رَجُلًا سَأَلَ سے روایت کی کہ ایک شخص نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ اللُّقَطَةِ سے گری پڑی چیز کی نسبت پوچھا۔ آپ نے فرمایا: اسے قَالَ: عَرَفْهَا سَنَةً ثُمَّ اعْرِفْ وَكَاءَهَا ایک سال تک شناخت کی شناخت کراتے رہو۔ پھر اس کے بعد اس کا بندھن اور اس کا تھیلہ پہچان رکھو اور اسے اپنے وَعِفَاصَهَا ثُمَّ اسْتَنْفِقْ بِهَا فَإِنْ جَاءَ رَبُّهَا فَأَذِهَا إِلَيْهِ۔ فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ مصرف میں لے آؤ۔ اگر اس کا مالک آجائے تو وہ چیز اس کے حوالے کر دو۔ اس نے کہا: یا رسول اللہ ! اور جو فَضَالَّةُ الْغَنَمِ؟ قَالَ: خُذْهَا فَإِنَّمَا هِيَ بھولی بھٹکی بکری ہو؟ آپ نے فرمایا: اسے لے لے لَكَ أَوْ لِأَخِيكَ أَوْ لِلذَنْبِ قَالَ: کیونکہ وہ تیری ہے یا تیرے بھائی کی یا بھیڑیئے کی۔ يَا رَسُوْلَ اللهِ فَضَالَةُ الْإِبِلِ؟ قَالَ : اس شخص نے کہا: یا رسول اللہ ! اور بھولا بھٹکا اُونٹ ہو؟ فَغَضِبَ رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ (حضرت زید) کہتے تھے : اس پر رسول اللہ صلی اللہ وَسَلَّمَ حَتَّى احْمَرَّتْ وَجْنَتَاهُ أَوِ احْمَرَّ علیہ وسلم کو غصہ آیا یہاں تک کہ آپ کے دونوں رخسار وَجْهُهُ ثُمَّ قَالَ: مَا لَكَ وَلَهَا مَعَهَا سرخ ہو گئے یا ( کہا: ) آپ کا چہرہ سرخ ہو گیا۔ آپ حِذَاؤُهَا وَسِقَاؤُهَا حَتَّى يَلْقَاهَا رَبُّهَا ۔ نے فرمایا: تجھے اس سے کیا۔ اس کے ساتھ اس کے پاؤں ہیں اور اس کی مشک ہے۔ یہاں تک کہ اس کا مالک اس کو آملتا ہے۔ اطرافه ۹۱، ۲۳۷۲، ۲۴۲۷، ٢٤۲۸، ٢٤٢٩ ، ٢٤٣٨، ٥٢٩٢، ٦١١٢۔ تشريح : إِذَا جَاءَ صَاحِبُ اللُّقَطَةِ بَعْدَ سَنَةٍ رَدَّهَا عَلَيْهِ : بعض فقہاء نے ایک سال گزرنے پر گرمی پڑی شئے اُٹھانے والے کو اس کا مالک قرار دے کر یہ فتویٰ دیا ہے کہ اگر اصل مالک آبھی جائے تو اُٹھا لینے والے پر مالک کو اس کا واپس کرنا یا معاوضہ دینا لازم نہیں۔ (فتح الباری جزء ۵ صفحه ۱۱۴) باب ۳ روایت نمبر ۲۴۲۸ میں ابھی گزر چکا ہے کہ بھولی بھٹکی بکری سے عارضی استفادہ تو جائز ہے اور وہ بطور امانت متصور ہوگی جو جو اصل اصل مالک مالک کول کو لوٹائی جائے گی۔ ؟ باب ۱۰ : هَلْ يَأْخُذُ اللُّقَطَةَ وَلَا يَدَعُهَا تَضِيعُ حَتَّى لَا يَأْخُذَهَا مَنْ لَّا يَسْتَحِقُّ کیا گری پڑی چیز کو اٹھا لیں اور اُسے ضائع نہ ہونے دیں کہ ایسا شخص اُس کو نہ لے لے جو حق نہیں رکھتا ٢٤٣٧ : حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ ۲۴۳۷: سلیمان بن حرب نے ہم سے بیان کیا کہ شعبہ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ سَلَمَةَ بْنِ كُهَيْلٍ قَالَ : نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے سلمہ بن کھیل سے روایت کی