صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 429
صحيح البخاری جلد ۴ ۴۲۹ ۴۵ - كتاب اللقطة بَابِ : ضَالَّةُ الْغَنَمِ بھولی بھٹکی بکری کے متعلق حکم ٢٤٢٨ : حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَبْدِ اللهِ ۲۴۲۸ : اسماعیل بن عبداللہ نے ہم سے بیان کیا، کہا: قَالَ: حَدَّثَنِي سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ عَنْ سليمان بن بلال (تیمی) نے مجھے بتایا۔ انہوں نے یحی يَحْيَى عَنْ يَزِيدَ مَوْلَى الْمُنْبَعِثِ أَنَّهُ (بن سعید انصاری) سے بچی نے منبعث کے آزاد کردہ سَمِعَ زَيْدَ بْنَ خَالِدٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ غلام یزید سے روایت کی کہ انہوں نے حضرت زید بن خالدہ سے سنا۔ وہ کہتے تھے: نبی ﷺ سے گری يَقُوْلُ : سُئِلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ اللُّقَطَةِ فَزَعَمَ أَنَّهُ قَالَ: اعْرف پڑی چیز کی نسبت پو چھا گیا توان کا خیال تھا کہ آپ اعْرِفِ نے فرمایا: اس کی تھیلی اور بندھن پہچان رکھو۔ پھر اس کو عِفَاصَهَا وَوِكَاءَهَا ثُمَّ عَرِّفْهَا سَنَةً۔ سال بھر شناخت کراتے رہو۔ یزید کہتے تھے : اگر وہ (يَقُوْلُ يَزِيدُ : إِنْ لَّمْ تُعْرَفِ اسْتَنْفَقَ بِهَا پیچانی نہ جائے تو جس نے وہ اٹھائی ہو، وہ اس کو کام صَاحِبُهَا وَكَانَتْ وَدِيْعَةً عِنْدَهُ قَالَ میں لائے اور وہ چیز اس کے پاس امانت ہوگی ۔ یحی صلى الله يَحْيَى: فَهَذَا الَّذِي لَا أَدْرِي أَفِي نے کہا: یہ (فقرہ ) میں نہیں جانتا کہ آیا رسول اللہ ﷺ الله ۔ حَدِيْثِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ کی حدیث میں ہے یا ایسی ہی بات ہے جو یزید کی طرف وَسَلَّمَ هُوَ أَمْ شَيْءٌ مِّنْ عِنْدِهِ ثُمَّ قَالَ : سے (بڑھائی ہوئی) ہے۔ پھر اس نے پوچھا: بھولی بھٹکی كَيْفَ تَرَى فِي ضَالَّةِ الْغَنَمِ؟ قَالَ النَّبِيُّ بکری سے متعلق آپ کا کیا خیال ہے؟ نبی ﷺ نے فرمایا: اسے بھی لے لو کیونکہ وہ تیری ہے یا تیرے بھائی صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: خُذْهَا فَإِنَّمَا هِيَ کی پا بھیڑنے کی۔ یزید نے کہا: اور ہ بھی شناخت کرائی لَكَ أَوْ لِأَخِيْكَ أَوْ لِلذَّنْبِ۔ قَالَ يَزِيدُ : جائے ۔ پھر اس شخص نے کہا: بھولے بھٹکے اونٹ سے وَهِيَ تُعَرَّفُ أَيْضًا ) ثُمَّ قَالَ: كَيْفَ متعلق آپ کا کیا خیال ہے؟ (یزید نے) کہا: آپ تَرَى فِي ضَالَّةِ الْإِبِلِ؟ قَالَ : فَقَالَ : دَعْهَا نے فرمایا: اسے رہنے دو کیونکہ اس کے ساتھ پاؤں فَإِنَّ مَعَهَا حِذَاءَهَا وَسِقَاءَهَا تَرِدُ الْمَاءَ ہیں اور مشک ہے۔ پانی پی لیتا ہے اور درختوں سے کھاتا وَتَأْكُلُ الشَّجَرَ حَتَّى يَجِدَهَا رَبُّهَا ۔ ہے، یہاں تک کہ اس کا مالک اسے پالیتا ہے۔ اطرافه: ۹۱، ۲۳۷۲، ۲۴۲۷، ٢٤۲۹، ٢٤٣٦ ، ٢٤٣٨، ٥٢٩٢، ٦١١٢۔