صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 420
صحيح البخاری جلدم ۴۲۰ ۴۴ - كتاب الخصومات عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا : أَنَّ عَبْدَ بْنَ نے عروہ سے عروہ نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے زَمْعَةَ وَسَعْدَ بْنَ أَبِي وَقَّاص اخْتَصَمَا روایت کی کہ عبد بن زمعہ اور سعد بن ابی وقاص نبی علیہ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِی کے پاس زمعہ کی لونڈی کے لڑکے سے متعلق جھگڑا ابْن أَمَةِ زَمْعَةَ فَقَالَ سَعْدٌ : يَا رَسُولَ اللَّهِ لے کر گئے۔سعد نے کہا: یا رسول اللہ ! میرے بھائی نے مجھے وصیت کی تھی کہ جب میں (مکہ) پہنچوں تو أَوْصَانِي أَخِي إِذَا قَدِمْتُ أَنِ انْظُرِ ابْنَ «معہ کی لونڈی کے لڑکے کو دیکھو اور اُسے قبضہ میں أَمَةِ زَمْعَةَ فَاقْبِضْهُ فَإِنَّهُ ابْنِي۔وَقَالَ عَبْدُ لے لو کیونکہ وہ میرا بیٹا ہے“ اور عبد بن زمعہ نے کہا: زَمْعَةَ: أَخِي وَابْنُ أَمَةِ أَبِي وُلِدَ عَلَى (وہ لڑکا) میرا بھائی ہے اور میرے باپ کی لونڈی کا بیٹا فِرَاشٍ أَبِيْ فَرَأَى النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ ہے جو میرے باپ کے بستر پر پیدا ہوا۔نبی ہو نے وَسَلَّمَ شَبَهَا بَيْنَا بِعُتْبَةَ فَقَالَ : هُوَ لَكَ يَا عتبہ سے کھلے طور پر مشابہت دیکھی اور فرمایا: عبد بن عَبْدُ بْنَ زَمْعَةَ الْوَلَدُ لِلْفِرَاش زمعہ یہ لڑکا تجھے ہی ملے گا کیونکہ بچہ اس کو ملتا ہے جو عورت وَاحْتَجِبِي مِنْهُ يَا سَوْدَةُ۔کا خاوند یا مالک ہو اور (ام المؤمنین ) حضرت سودہ ( بنت زمعہ) سے کہا: سورۃ ! تم اس سے پردہ کیا کرو۔اطرافه: ۲۰۰۳، ۲۲۱۸، ٢٥۳۳، ٢٧٤٥ ، ٤٣٠٣ ٦٧٦٥،٦٧٤٩، ۶۸۱۷، ۷۱۸۲ تشریح: دَعْوَى الْوَصِيِّ لِلْمَيِّتِ : شریعت اسلامیہ نے حقوق کا تحفظ جیسا زندہ انسانوں کے لئے کیا ہے ویساہی وفات یافتہ لوگوں کے لئے بھی۔متوفی کا وصی یا وارث جسے اختیار دیا گیا ہو، دعوی کر سکتا ہے۔اس پر سب فقہاء کا اتفاق ہے۔(فتح الباری جزء ۵ صفحه ۹۴) مفصل دیکھئے کتاب الفرائض۔نیز مذکورہ بالا جھگڑے کا واقعہ کتاب البیوع زیر باب ۳ روایت نمبر ۳ ۲۰۵ میں بھی گزر چکا ہے۔باب ۷ : التَّوَثُقُ مِمَّنْ تُخْشَى مَعَرَّتُهُ جس کی شرارت کا ڈر ہو اُس کو باندھنا یا اُس سے مچلکہ لینا وَقَيَّدَ ابْنُ عَبَّاسِ عِكْرِمَةَ عَلَى تَعَلَّم اور حضرت ابن عباس نے عکرمہ کوقید کیا تا اسے قرآن اور سنن اور فرائض سکھا ئیں۔الْقُرْآنِ وَالسُّنَنِ وَالْفَرَائِضِ۔٢٤٢٢ : حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ :۲۴۲۲ قتیبہ نے ہم سے بیان کیا کہ لیث نے عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ أَنَّهُ سَمِعَ ہمیں بتایا۔انہوں نے سعید بن ابی سعید سے روایت