صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 388
صحيح البخاري - جلد ۴ ۳۸۸ ۴۳- كتاب الاستقراض بَاب ۹ : إِذَا قَاصَّ أَوْ جَازَفَهُ فِي الدَّيْنِ تَمْرًا بِتَمْرِ أَوْ غَيْرِهِ اگر قرض کی ادائیگی میں کھجور کے بدلے کھجور یا کسی اور چیز کے بدلے وہی چیز ادا کرے یا قرض خواہ اسی چیز کا مقروض سے مطالبہ کرے رض بتایا کہ اُن کے ٢٣٩٦ : حَدَّثَنَيْ إِبْرَاهِيمُ بْنُ ۲۳۹٦ : ابراہیم بن منذر نے مجھ سے بیان کیا کہ الْمُنْذِرِ حَدَّثَنَا أَنَسٌ عَنْ هِشَامٍ عَنْ اس نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ہشام سے، ہشام وَهْبِ بْنِ كَيْسَانَ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ ( بن عروہ بن زبیر ) نے وہب بن کیسان سے، اللهِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا أَنَّهُ أَخْبَرَهُ أَنَّ أَبَاهُ وہب نے حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے تُوُفِّيَ وَتَرَكَ عَلَيْهِ ثَلَاثِينَ وَسْقًا لِرَجُل روایت کی کہ حضرت جابرؓ نے انہیں بتایا۔ مِنَ الْيَهُودِ فَاسْتَنْظَرَهُ جَابِرٌ فَأَبَى أَن باپ فوت ہو گئے اور ان کے ذمے میں وق ایک یہودی شخص کا قرض چھوڑا۔ حضرت جابرؓ نے اُس يُنْظِرَهُ فَكَلَّمَ جَابِرٌ رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى سے مہلت مانگی تو اُس نے مہلت دینے سے انکار اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِيَشْفَعَ لَهُ إِلَيْهِ فَجَاءَ کر دیا۔ حضرت جابر نے رسو نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سے کہا کہ اس سے سفارش کریں۔ اس پر رسول اللہ فَكَلَّمَ الْيَهُودِيَّ لِيَأْخُذَ تَمْرَ نَخْلِهِ صلى اللہ علیہ وسلم آئے ۔ آپ نے اس یہودی سے بِالَّتِي لَهُ فَأَبَى فَدَخَلَ رَسُوْلُ اللهِ صَلَّی کہا: اپنے قرضے کے بدلے ان کی کھجوریں لے اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ النَّخْلَ فَمَشَى فِيْهَا ثُمَّ لے ۔ اس نے انکار کیا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم قَالَ لِجَابِرٍ : جُدَّ لَهُ فَأَوْفِ لَهُ الَّذِي لَهُ نخلستان میں گئے اور اس میں پھرے اور جابر سے فَجَدَّهُ بَعْدَمَا رَجَعَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى کہا: اس کے لئے کھجوریں کاٹو اور جو اس کا حق ہے اسے پورے کا پورا دو۔ چنانچہ حضرت جابر نے اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَوْفَاهُ ثَلَاثِينَ وَسْقًا وَفَضَلَتْ لَهُ سَبْعَةَ عَشَرَ وَسْقًا فَجَاءَ صلى الله عروسة رسول اللہ علی کے واپس جانے کے بعد کا ٹا اور اس کو تمھیں وسق پورے کے پورے دے دیئے اور ان کے جَابِرٌ رَّسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لئے سترہ وشق بچ رہے۔ پھر حضرت جابر رسول اللہ لِيُخْبِرَهُ بِالَّذِي كَانَ فَوَجَدَهُ يُصَلِّي ﷺ کے پاس آئے کہ جو ہوا ہے آپ کو بتائیں۔