صحیح بخاری (جلد چہارم)

Page 366 of 795

صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 366

صحيح البخاری جلد ۴ ۳۶۶ ۴۲ - كتاب المساقاة إِلَّا هَذِهِ الْآيَةُ الْجَامِعَةُ الْفَاذَّةُ فَمَنْ نے فرمایا: ان کے بارے میں مجھ پر کوئی وحی نہیں يَعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ خَيْرًا يَرَهُ وَمَنْ اُتری ؛ سوائے اس جامع آیت کے جو سب پر حاوی يَعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ شَرًّا يَرَهُ ہے: جو ذرہ بھر بھلائی کرے گا، وہ اس کو دیکھ لے گا (الزلزال: ۸-۹) اور جو ذرہ بھر برائی کرے گا ، وہ اسے دیکھ لے گا۔ اطرافه ٢٨٦٠، ٣٦٤٦، 4٩٦٢، 4963، 7356۔ ۲۳۷۲ : حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ حَدَّثَنَا ۲۳۷۲ : اسماعیل نے ہم سے بیان کیا کہ مالک نے مَالِكٌ عَنْ رَبِيعَةَ بْنِ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ ہمیں بتایا۔ انہوں نے ربیعہ بن ابی عبدالرحمن سے، عَنْ يَزِيدَ مَوْلَى الْمُنْبَعِثِ عَنْ زَيْدِ ربیعہ نے منبعث کے آزاد کردہ غلام یزید سے، یزید نے حضرت زید بن خالد جہنی رضی اللہ عنہ سے روایت ابْنِ خَالِدٍ الْجُهَنِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ کی۔ انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے قَالَ جَاءَ رَجُلٌ إِلَى رَسُولِ اللهِ پاس ایک شخص آیا اور اُس نے آپ سے گری پڑی صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَسَأَلَهُ عَنِ چیزوں کی نسبت پوچھا۔ آپ نے فرمایا: اس کی تھیلی اور اللُّقَطَةِ فَقَالَ اعْرِفْ عِفَا صَهَا وَ وِكَاءَهَا اِس کا بند پہچان رکھو۔ پھر ایک برس تک اس کا اعلان کرتے رہو۔ اگر اس کا مالک آجائے تو خیر؛ ورنہ جس ثُمَّ عَرَفْهَا سَنَةً فَإِنْ جَاءَ صَاحِبُهَا طرح چاہو، کام میں لاؤ۔ اس نے کہا: بھولی بھٹکی بکری وَإِلَّا فَشَأْنَكَ بِهَا قَالَ فَضَالَّةُ الْغَنَمِ کے متعلق حضور کا کیا ارشاد ہے؟ آپ نے فرمایا: قَالَ هِيَ لَكَ أَوْ لِأَخِيكَ أَوْ لِلذَنْبِ وہ تمہارے لیے یا تمہارے بھائی کے لئے ہے یا کسی قَالَ فَضَالَّةُ الْإِبِلِ قَالَ مَا لَكَ وَلَهَا بھیڑیے کے لئے ۔ اس نے کہا: اور بھولا بھٹکا اونٹ؟ مَعَهَا سِقَاؤُهَا وَحِذَاؤُهَا تَرِدُ الْمَاءَ آپ نے فرمایا: تجھے اس سے کیا واسطہ! اس کے ساتھ وَتَأْكُلُ الشَّجَرَ حَتَّى يَلْقَاهَا رَبُّهَا ۔ اس کا مشکیزہ بھی ہے اور اُس کا موزہ (یعنی پاؤں ) بھی۔ پانی پی لیتا ہے اور درختوں سے کھاتا ہے؟ یہاں تک کہ اس کا مالک اس کو پالیتا ہے۔ اطرافه ۹۱، ۲۴۲۷، ٢٤۲۸، ٢٤٢٩، ٢٤٣٦ ، ٢٤٣٨، ٥٢٩٢، ٦١١٢۔ پہلی روایت كتاب الجهاد تشريح : شُرْبُ النَّاسِ وَسَقْي الدَّوَابِ مِنَ الْأَنْهَارِ : اس باب کی پہلی روایت ( باب (۴۸) میں مفصل مذکور ہے اور دوسری روایت کتاب فى اللقطة میں متعدد بار آئے گی۔ ندی نالوں