صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 363
صحيح البخاری جلد ۴ ۴۲ - كتاب المساقاة فَيَقُوْلُ اللهُ الْيَوْمَ أَمْنَعُكَ فَضْلِي فرمائے گا: آج میں بھی اپنا فضل تجھ سے روکتا ہوں ؟ كَمَا مَنَعْتَ فَضْلَ مَا لَمْ تَعْمَلْ يَدَاكَ۔ جیسا کہ تو نے وہ بچی ہوئی چیز روک لی تھی، جو تیرے ہاتھوں نے نہیں بنائی تھی۔ علی بن مدینی ) کہتے تھے : قَالَ عَلِيٌّ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ غَيْرَ مَرَّةٍ سفیان نے عمرو بن دینار ) سے روایت کرتے ہوئے عَنْ عَمْرٍو سَمِعَ أَبَا صَالِحٍ يَبْلُغُ بِهِ ہمیں کئی دفعہ بتایا کہ انہوں نے ابو صالح سے یہی سنا۔ صلى الله النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔ وہ نبی ﷺ تک اس ( حدیث ) کو پہنچاتے تھے۔ اطرافه: ٢٣٥٨ ، ٢٦٧٢، ٧٢١٢، ٧٤٤٦۔ تشريح : صَاحِبُ الْحَوْضِ وَالْقِرْبَةِ أَحَقُّ بِمَآئِهِ : اس باب میں دونوں طرح کی روایتیں اٹھی کی گئی ہیں، جن کا تعلق پانی روکنے اور نہ روکنے سے ہے۔ اور بتایا گیا ہے کہ دونوں باتوں میں ضرورت حقہ اور اخلاق فاضلہ مد نظر رکھے جائیں ۔ اس بارے میں حضرت ہاجرہ اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے اسوہ حسنہ کی طرف توجہ دلائی گئی ہے۔ حق جس طرح ملکیت کی بناء پر قائم ہوتا ہے، اسی طرح اخلاقی اقدار کی بناء پر اپنا حق محفوظ رکھنے کے باوجود دوسروں سے حسن سلوک کرنا لازمی ۔ ہے۔ حق ملکیت اس اخلاقی فرض کو اور بھی زیادہ واجب کر دیتا ہے۔ روایت نمبر ۲۳۶۷ سے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے روحانی آب حیات والے حوض کوثر کی طرف توجہ دلائی گئی ہے کہ اخلاقی اور روحانی کم مائیگی کی وجہ سے نااہل لوگ آپ کے حوض سے ہانکے جائیں گے اور وہ حوض کوثر کے پاکیزہ پانی سے محروم رہا گے۔ باب کی چاروں روایتیں حکمت آموز ترتیب سے یکجا کی گئی ہیں۔ عنوانِ باب میں جو فقہی سوال ہے، اس کا جواب احادیث نبویہ کی روشنی میں آسان ہے۔ رہیں بَاب ۱۱ : لَا حِمَى إِلَّا لِلَّهِ وَلِرَسُوْلِهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے سوا کسی کی رکھ نہیں ۲۳۷۰: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ حَدَّثَنَا ۲۳۷۰ : يحيی بن بکیر نے ہم سے بیان کیا کہ لیث نے اللَّيْثُ عَنْ يُونُسَ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ ہمیں بتایا۔ انہوں نے یونس سے، یونس نے ابن شہاب عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ عُتْبَةَ سے ، ابن شہاب نے عبید اللہ بن عبداللہ بن عتبہ سے، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا أَنَّ عبید اللہ نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت الصَّعْبَ بْنَ جَنَّامَةَ قَالَ إِنَّ رَسُوْلَ اللهِ کی کہ حضرت صعب بن جثامہ نے کہا: رسول اللہ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا حِمَى صلى اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: رکھ اللہ اور اس کے رسول