صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 347
صحيح البخاري - جلد ۴ ۳۴۷ ۴۲ - كتاب المساقاة بِقَدَحٍ فَشَرِبَ مِنْهُ وَعَنْ يَمِينِهِ غُلَامٌ پاس ایک پیالہ لایا گیا۔ آپ نے اس میں سے پیا اور أَصْغَرُ الْقَوْمِ وَالْأَشْيَاخُ عَنْ يَسَارِهِ آپؐ کے داہنی طرف ایک لڑکا تھا، جو عمر میں سب سے فَقَالَ يَا غُلَامُ أَتَأْذَنُ لِي أَنْ أُعْطِيَهُ چھوٹا تھا اور بڑی عمر والے آپ کی بائیں طرف تھے۔ الْأَشْيَانَ قَالَ مَا كُنْتُ لِأُوثِرَ آپ نے فر نے فرمایا: لڑکے کیا تم مجھے اجازت دیتے ہو کہ میں یہ بڑوں کو دے دوں؟ اس نے کہا: یا رسول اللہ ! بِفَضْلِي مِنْكَ أَحَدًا يَا رَسُوْلَ اللهِ آپ سے بچا ہوا جو میرا حق ہے، میں تو وہ کسی کو نہیں فَأَعْطَاهُ إِيَّاهُ ۔ دوں گا۔ اس پر وہ ( پیالہ ) آپ نے اُسے دے دیا۔ اطرافه: ٢٣٦٦، ٢٤٥١، ٢٦٠٢، ٢٦٠٥، ٥٦٢٠۔ ٢٣٥٢ : حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ أَخْبَرَنَا ۲۳۵۲ : ابوالیمان نے ہم سے بیان کیا کہ شعیب شُعَيْبٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ قَالَ حَدَّثَنِي أَنَسُ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے زہری سے روایت کی ۔ کہا ابْنُ مَالِكٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّهُ حُلِبَتْ کہ حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے مجھے بتایا کہ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شَاةٌ رسول اللہ ﷺ کے لئے گھر میں پلی ہوئی بکری دوہی گئی اور وہ حضرت انس بن مالک کے گھر میں ہی تھی اور دَاجِنٌ وَهُوَ فِي دَارِ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ صلى الله اس کے دودھ کو اُس کنوئیں کے پانی سے ملایا گیا جو وَشِيْبَ لَبَنُهَا بِمَاءٍ مِنَ الْبِئْرِ الَّتِي فِي حضرت انس کے گھر میں تھا۔ پھر انہوں نے رسول اللہ دَارِ أَنَسٍ فَأَعْطَى رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ لی اللہ علیہ سلم کو وہ پیالہ دیا۔ آپ نے اسے پیا۔ جب عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْقَدَحَ فَشَرِبَ مِنْهُ حَتَّى آپ نے اپنے منہ سے وہ پیالہ الگ کیا تو اس وقت آپ إِذَا نَزَعَ الْقَدَحَ عَنْ فِيْهِ وَعَنْ يَسَارِهِ کے بائیں طرف حضرت ابو بکر تھے اور دائیں طرف ایک أَبُو بَكْرٍ وَعَنْ يَمِينِهِ أَعْرَابِيٌّ فَقَالَ بدوى تو حضرت عمر ڈرے کہ کہیں آپ اس بدوی کو نہ عُمَرُ وَخَافَ أَنْ يُعْطِيَهُ الْأَعْرَابِيَّ أَعْطِ دے دیں ۔ حضرت عمرؓ نے عرض کیا: یا رسول اللہ ! ابو بکر أَبَا بَكْرٍ يَا رَسُولَ اللَّهِ عِنْدَكَ فَأَعْطَاهُ کو دے دیجئے جو آپ کے پاس ہیں۔ لیکن آپ نے الْأَعْرَابِيَّ الَّذِي عَلَى يَمِينِهِ ثُمَّ قَالَ وہ پیالہ) اس بدوی کو دے دیا جو آپ کے دائیں طرف تھا۔ پھر آپ نے فرمایا: دائیں طرف والے کو الْأَيْمَنَ فَالْأَيْمَنَ۔ اطرافه ٢٥٧١، ٥٦١٢، ٥٦١٩۔ دو۔ پھر اس کو جو اس کی دائیں طرف ہے۔