صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 335
صحيح البخاري - جلد ۴ ۳۳۵ ۴-۱- كتاب الحرث والمزارعة ٢٣٤٠ : حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ مُوسَى :۲۳۴۰ عبید اللہ بن موسیٰ نے ہم سے بیان کیا کہ أَخْبَرَنَا الْأَوْزَاعِيُّ عَنْ عَطَاءٍ عَنْ اوزاعی نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے عطاء بن ابی رباح ) جَابِرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ كَانُوا سے، عطاء نے حضرت جابر رضی اللہ عنہ ۔ دعنہ سے روایت يَزْرَعُوْنَهَا بِالثُّلُثِ وَالرُّبُعِ وَالنِّصْفِ کی۔ انہوں نے کہا: (مدینہ والے ) کھیتوں کو تہائی، چوتھائی اور آدھوں آدھ پر کاشت کیا کرتے تھے۔ نبی فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس کی زمین ہو، چاہیے كَانَتْ لَهُ أَرْضٌ فَلْيَزْرَعْهَا أَوْ لِيَمْنَحْهَا کہ اس میں وہ خود کاشت کرے یا اس کو (کاشت فَإِنْ لَّمْ يَفْعَلْ فَلْيُمْسِكْ أَرْضَهُ۔ کے لئے اپنے بھائی کو مفت دیدے۔ اگر وہ ایسا نہ طرفه: ٢٦٣٢۔ کرے تو وہ اپنی زمین کو (خالی) پڑا رہنے دے۔ ٢٣٤١: وَقَالَ الرَّبِيعُ بْنُ نَافِعِ ۲۳۴۱ اور ربیع بن نافع ابو تو بہ نے کہا: معاویہ أَبُو تَوْبَةَ حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ عَنْ يَحْيَى بن سلام) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے بھی (بن عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ الى كثير ) سے، یکی نے ابوسلمہ سے، ابوسلمہ نے رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللهِ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی ۔ وہ کہتے صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ كَانَتْ لَهُ تھے: رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس کی أَرْضٌ فَلْيَزْرَعُهَا أَوْ لِيَمْنَحْهَا أَخَاهُ زمین ہو تو چاہیے کہ اس ؟ ہیے کہ اس میں خود کاشت کرے یا اپنے بھائی کو (کاشت کے لئے ) مفت دیدے۔ اگر یہ نہ فَإِنْ أَبَى فَلْيُمْسِكْ أَرْضَهُ۔ کرے تو پھر اپنی زمین کو (خالی) پڑا رہنے دے۔ ٢٣٤٢: حَدَّثَنَا قَبِيْصَةُ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ۲۳۴۲ : قبیصہ نے ہم سے بیان کیا کہ سفیان نے عَنْ عَمْرٍو قَالَ ذَكَرْتُهُ لِطَاوُسٍ فَقَالَ ہمیں بتایا۔ انہوں نے عمرو بن دینار ) سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: میں نے طاؤس سے (حضرت رافع کی يُزْرِعُ قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا حدیث بیان کی تو انہوں نے کہا: (زمین کا مالک) زمین إِنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ پائی پر دے سکتا ہے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہا نے لَمْ يَنْهَ عَنْهُ وَلَكِنْ قَالَ أَنْ يَمْنَحَ کہا نبی ﷺ نے اس سے منع نہیں فرمایا: بلکہ آپ نے صلى الله ۔