صحیح بخاری (جلد چہارم)

Page 334 of 795

صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 334

صحيح البخاری جلد ۴ هم سمسم ۴۱- كتاب الحرث والمزارعة باب ۱۸ مَا كَانَ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِي يُوَاسِي بَعْضُهُمْ بَعْضًا فِي الزِّرَاعَةِ وَالثَّمَرِ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ جو کھیتی باڑی اور پیداوار میں ایک دوسرے سے ہمدردی کیا کرتے تھے ۲۳۳۹ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُقَاتِل :۲۳۳۹ محمد بن مقاتل نے ہم سے بیان کیا کہ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ أَخْبَرَنَا الْأَوْزَاعِيُّ عَنْ عبدالله بن مبارک) نے ہمیں خبر دی کہ اوزاعی نے أَبِي النَّجَاشِيَ مَوْلَى رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ ہمیں بتایا۔انہوں نے ابوالنجاشی سے، جو رافع بن خدیج سَمِعْتُ رَافِعَ بْنَ خَدِيْحِ بْنِ رَافِعٍ عَنْ کے آزاد کردہ غلام تھے۔(انہوں نے کہا: ) میں نے ظُهَيْرِ بْنِ رَافِعِ قَالَ زُهَيْرٌ لَقَدْ حضرت رافع بن خدیج بن رافع سے سنا۔وہ اپنے چچا عَمِهِ حضرت ظہیر بن رافع سے روایت کرتے تھے ظہیر نے نَهَانَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ أَمْرِ كَانَ بِنَا رَافِقًا قُلْتُ مَا قَالَ رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کہا: جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، وہی بجا تھا۔فَهُوَ حَقٌّ قَالَ دَعَانِي رَسُوْلُ اللهِ ظہیر نے کہا: رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم نے مجھے بلایا۔صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَا تَصْنَعُونَ آپ نے پوچھا: تم اپنے کھیتوں کو کیا کرتے ہو؟ میں بِمَحاقِلِكُمْ قُلْتُ نُؤَاجِرُهَا عَلَی نے کہا: ہم انہیں ٹھیکہ پر دیتے ہیں؛ اس شرط پر کہ جو الرَّبِيعِ وَعَلَى الْأَوْسُقِ مِنَ التَّمْرِ نالیوں کے قریب پیدا وار ہو، وہ ہم لیں گے اور کھجور وَالشَّعِيْرِ قَالَ لَا تَفْعَلُوْا ازْرَعُوْهَا أَوْ اور جو میں چند وسق کے حساب سے۔آپ نے فرمایا: أَزْرِعُوْهَا أَوْ أَمْسِكُوْهَا قَالَ رَافِعٌ ایسا نہ کیا کرو۔تم خودان میں کاشت کرو یا ان میں کاشت کراؤ یا انہیں خالی رہنے دو۔حضرت رافع کہتے تھے : میں نے کہا: میں نے سن لیا ہے اور ایسا ہی ہوگا۔کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں ایک ایسی بات سے منع فرمایا جو ہمارے لئے فائدہ مند تھی۔میں نے قُلْتُ سَمْعًا وَطَاعَةٌ۔اطرافه: ٢٣٤٦ ، ٢٣٤٧، ۱۰۱۲، ٤۰۱۳۔