صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 7
صحيح البخاری جلدم رَضِيَ ۳۴- كتاب البيوع ٢٠٤٩: حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ :۲۰۴۹: احمد بن یونس نے ہم سے بیان کیا کہ زبیر نے حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ حَدَّثَنَا حُمَيْدٌ عَنْ أَنَسِ ہمیں بتایا کہ حمید (طویل) نے ہم سے بیان کیا کہ اللهُ عَنْهُ قَالَ : قَدِمَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ حضرت انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے۔انہوں نے کہا: ابْنُ عَوْفٍ الْمَدِينَةَ فَآحَى النَّبِيُّ صَلَّى عبد الرحمن بن عوف مدینہ میں آئے تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اُن کو اور سعد بن ربیع انصاری کو بھائی بھائی بنا دیا اور سعد دولت مند تھے۔انہوں نے عبد الرحمن سے کہا: الرَّبِيعِ الْأَنْصَارِيِّ وَكَانَ سَعْدٌ ذَا غِنِّى فَقَالَ لِعَبْدِ الرَّحْمَنِ: أَقَاسِمُكَ مَالِي میں اپنا مال آپ کو آدھوں آدھ بانٹ دیتا ہوں اور آپ اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَيْنَهُ وَبَيْنَ سَعْدِ بْنِ نِصْفَيْنِ وَأُزَوِّجُكَ۔قَالَ : بَارَكَ اللَّهُ لَكَ کا نکاح بھی کر دیتا ہوں تو انہوں نے کہا: اللہ تعالیٰ آپ کے اہل اور مال میں آپ کے لئے برکت دے۔فِي أَهْلِكَ وَمَالِكَ دُلُّونِي عَلَى السُّوْقِ آپ مجھے منڈی کا پتہ دیں (چنانچہ وہ منڈی گئے اور ) وہ فَمَا رَجَعَ حَتَّى اسْتَفْضَلَ أَقِطًا وَسَمْنًا وہاں سے نہیں کوٹے ؛ یہاں تک کہ پنیر اور گھی بچا کر فَأَتَى بِهِ أَهْلَ مَنْزِلِهِ فَمَكَفْنَا يَسِيْرًا أَوْ مَا اپنے گھر والوں کے پاس لے آئے۔تھوڑا ہی عرصہ شَاءَ اللَّهُ فَجَاءَ وَعَلَيْهِ وَضَرٌ مِّنْ صُفْرَةٍ گذرا تھایا جتنا اللہ نے چاہا کہ عبد الرحمن (ایک دن) فَقَالَ لَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: آئے تو اُن پر زعفران کا نشان تھا۔نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مَهْيَمْ؟ قَالَ: يَا رَسُوْلَ اللهِ تَزَوَّجْتُ اُن سے فرمایا: یہ کیسا نشان ہے؟ انہوں نے عرض کیا: امْرَأَةً مِّنَ الْأَنْصَارٍ قَالَ: مَا سُقْتَ یا رسول اللہ ! میں نے انصار کی ایک عورت سے نکاح کر إِلَيْهَا؟ قَالَ: نَوَاةً مِنْ ذَهَبٍ أَوْ وَزْنَ لیا ہے۔آپ نے پوچھا: اسے کیا مہر دیا ہے؟ جواب دیا کہ سونے کی ڈلی یا ( یہ کہا : ) گٹھلی برابر سونا۔آنحضرت نَوَاةٍ مِنْ ذَهَبٍ۔قَالَ : أَوْلِمْ وَلَوْ بِشَاةٍ۔نے فرمایا: ولیمہ کریں خواہ ایک بکری ہی کا سہی۔اطرافه ۲۲۹۳، ۳۷۸۱، ۳۹۳۷، ۵۰۷۲، ۵۱۴۸، ۵۱۵۳، ۵۱۵۵، ٥١٦۷، ٦٠٨٢، ٦٣٨٦۔٢٠٥٠: حَدَّثَنِي عَبْدُ اللهِ بْنُ :۲۰۵۰ عبد الله بن محمد نے مجھ سے بیان کیا کہ سفیان مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَمْرٍو عَنِ بن عیینہ) نے ہمیں بتایا۔انہوں نے عمرو بن دینار ) ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ سے عمرو بن دینار) نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما