صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 304
صحيح البخاری جلد ۴ بهم م ۴۰ - كتاب الوكالة تشريح : الْوَكَالَةُ فِي الْوَقْفِ وَنَفَقَتَهُ: وقف ک متولی دستور کے مطابق اپنے گزارے کے لئے وقف کی آمد سے لے سکتا ہے۔ بشرطیکہ نگرانی وقف کے علاوہ اس کی اور کوئی صورت معاش نہ ہو۔ یتیموں کی جائیداد کے تعلق میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے : وَمَنْ كَانَ غَنِيًّا فَلْيَسْتَعْفِفْ وَمَنْ كَانَ فَقِيرًا فَلْيَأْكُلُ بِالْمَعْرُوْفِ (النساء :) جو غنی ہو، اُس کو بچنا چاہیے اور جو محتاج ہو، وہ دستور کے مطابق اس میں سے لے سکتا ہے۔ یہ سابقہ دو ابواب میں جو صورت وکالت بیان ہوئی ہے وہ بطور امانت تھی۔ یعنی حضرت ابو ہریرہ اور حضرت بلال امین تھے۔ مگر یہاں وکالت کی صورت مختلف ہے۔ حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ کے جائیداد وقف میں سے ہدایا وغیرہ دینے کا جو ذکر ہے، وہ ان کے حصہ آمد سے مخصوص تھا۔ ( فتح الباری جزء ۴ صفحہ ۶۱۹ ) باب ۱۳ : الْوَكَالَةُ فِي الْحُدُوْدِ حد لگانے کے لئے کسی کو وکیل کرنا ٢٣١٤-٢٣١٥ : حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ :۲۳۱۴-۲۳۱۵ : ابوا ابوالولید نے ہم سے بیان کیا کہ أَخْبَرَنَا اللَّيْثُ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ لیث نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ابن شہاب سے، عُبَيْدِ اللهِ بْنِ عَبْدِ اللهِ عَنْ زَيْدِ بْنِ ابن شہاب نے عبید اللہ بن عبد اللہ ( بن عقبہ ) سے، خَالِدٍ وَأَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا عبید اللہ نے حضرت زید بن خالد اور حضرت ابو ہریرہ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ رضی اللہ عنہا سے، انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے وَاغْدُ يَا أُنَيْسُ إِلَى امْرَأَةِ هَذَا فَإِنِ روایت کی ۔ آپ نے ( ائیس بن ضحاک اسلمی سے ) فرمایا: ائیں اس شخص کی عورت کے پاس جاؤ۔ اگر اعْتَرَفَتْ فَارْجُمْهَا ۔ وہ زنا کا اقرار کرے تو اس کو سنگساری کی سزا دو۔ اطراف الحدیث ۲۳۱۴: ٢٦٤٩، ٢٦٩٦ ، ٢٧٢٥، ٦٦٣٤ ، ٦٨٢٨، ٦٨٣١، ٦٨٣٦، ۷۲۷۹ ،۷۲۵۹ ،۷۱۹٦٨٤٣ ، ٦٨٦٠، ٤ اطراف الحدیث ۲۳۱۵: ۲۶۹۵، ۲۷۲۴، ٦٦٣٣ ، ٦٨٢٧، 6833، 6835، ٦٨٤٢، ٧٢٦، ٧٢٧٨۰ ،۷۲۵۸ ،۷۱۹۳ ،٦٨٥٩ ٢٣١٦ : حَدَّثَنَا ابْنُ سَلَّامٍ أَخْبَرَنَا ۲۳۱۶ : ( محمد ) بن سلام (بیکندی ) نے ہم سے بیان عَبْدُ الْوَهَّابِ الثَّقَفِيُّ عَنْ أَيُّوبَ عَنِ کیا کہ عبد الوہاب ثقفی نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ایوب ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ عَنْ عُقْبَةَ بْنِ الْحَارِثِ (سختیانی) سے، ایوب نے ابن ابی ملیکہ سے، انہوں قَالَ جِيءَ بِالنُّعَيْمَانِ أَوِ ابْنِ النُّعَيْمَانِ نے حضرت عقبہ بن حارث سے روایت کی ۔ وہ کہتے