صحیح بخاری (جلد چہارم)

Page 287 of 795

صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 287

صحيح البخاری جلدم ۲۸۷ بَاب ٣ : الْوَكَالَةُ فِي الصَّرْفِ وَالْمِيْزَانِ صرافی اور ماپ تول میں وکیل کرنا ٤٠ - كتاب الوكالة وَقَدْ وَكَّلَ عُمَرُ وَابْنُ عُمَرَ فِي حضرت عمرؓ اور حضرت ابن عمرؓ نے بھی صرافی میں الصَّرْفِ۔وکیل کیا۔۲۳۰۳-۲۳۰۲ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ ۲۳۰۲-۲۳۰۳ : عبد اللہ بن یوسف نے ہم سے ابْنُ يُوْسُفَ أَخْبَرَنَا مَالِكٌ عَنْ بیان کیا کہ مالک نے ہمیں بتایا۔انہوں نے عبدالمجید عَبْدِ الْمَجِيْدِ بْنِ سُهَيْلِ بنِ بن سهيل بن عبد الرحمن بن عوف سے ، انہوں نے سعید سہیل عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ بن مسیب سے سعید نے حضرت ابوسعید خدری اور الْمُسَيَّبِ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِي حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہما سے روایت کی کہ رسول اللہ وَأَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا أَنَّ صلى اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص کو خیبر کا عامل مقرر کیا۔رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس چیدہ کھجور میں اسْتَعْمَلَ رَجُلًا عَلَى خَيْبَرَ فَجَاءَهُمْ لے آیا تو آپ نے پوچھا: کیا خیبر کی ساری کھجوریں بِتَمْرٍ جَنِيْبِ فَقَالَ أَكُلُّ تَمْرِ خَيْبَرَ ایسی ہی ہوتی ہیں؟ اس نے کہا: ہم {اس کا } ایک هَكَذَا فَقَالَ إِنَّا لَنَأْخُذُ الصَّاعَ صاع دوسری کھجور کے دو صاع اور اس کے دو صاع مِنْ هَذَا بِالصَّاعَيْنِ وَالصَّاعَيْنِ دوسری کھجور کے تین صاع دے کر خریدتے ہیں تو بِالثَّلَاثَةِ فَقَالَ لَا تَفْعَلْ بِعِ الْجَمْعَ آ نے فرمایا: ایسا مت کرو۔پہلے ملی جلی کھجوروں کو بِالدَّرَاهِم ثُمَّ ابْتَعْ بِالدَّرَاهِم جَنِيْبًا۔نقد و پیہ پر پیچو۔پھر اس رقم سے عمدہ کھجور خرید لو۔اور وَقَالَ فِي الْمِيْزَانِ مِثْلَ ذَلِكَ۔تولنے کی چیزوں میں بھی یہی حکم فرمایا۔اطرافه: ٢٢٠١-٢٢٠٢، ٤٢٤٤-٤٢٤٥، ٤٢٤٦ - ٤٢٤٧، ٧٣٥٠-٧٣٥١۔د الفاظ مِنْ هَذَا" عمدة القاری کے مطابق ہیں۔(عمدۃ القاری جزء ۱۲۰ صفحہ ۱۳۱) ترجمہ اس کے مطابق ہے۔