صحیح بخاری (جلد چہارم)

Page 251 of 795

صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 251

صحيح البخاری جلدم ۲۵۱ ۳۷- كتاب الإجارة أَجْرَ الْمُعَلِّمِ۔وَأَعْطَى الْحَسَنُ دَرَاهِمَ اور حکم نے کہا: میں نے کسی سے نہیں سنا کہ اُس نے عَشَرَةً۔وَلَمْ يَرَ ابْنُ سِيْرِيْنَ بِأَجْر معلم کی اجرت نا پسند کی ہو۔اور حسن نے بھی (معلم کو ) الْقَسَّامِ بَأْسًا وَقَالَ كَانَ يُقَالُ دس درہم (بطور معاوضہ) دیئے۔اور ابن سیرین (حصص) تقسیم کرنے والے کی اجرت میں کوئی حرج السُّحْتُ الرّشْوَةُ فِي الْحُكْمِ وَكَانُوا نہیں سمجھتے، اور کہا: نسخت اس رشوت کو کہا جاتا ہے جو فیصلہ کرنے میں لی جاتی ہے اور پھل کا اندازہ کرنے يُعْطَوْنَ عَلَى الْخَرْضِ۔انْطَلَقَ نَفَرٌ مِّنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ کے عوض میں بھی لوگوں کو اُجرت دی جاتی تھی۔٢٢٧٦ : حَدَّثَنَا أَبُو النُّعْمَانِ حَدَّثَنَا :۲۲۷۶ ابونعمان نے ہم سے بیان کیا کہ ابوعوانہ نے أَبُو عَوَانَةَ عَنْ أَبِي بِشْرٍ عَنْ أَبِي الْمُتَوَكَّلِ ہمیں بتایا۔انہوں نے ابو بشر سے، ابو بشر نے ابوالمتوکل عَنْ أَبِي سَعِيدٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ سے، ابو المتوکل نے حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت کی۔انہوں نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ میں سے کچھ لوگ ( کسی وقت) ایک سفر میں گئے۔صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي سَفْرَةٍ جاتے جاتے عرب کے قبیلوں میں سے ایک قبیلہ کے سَافَرُوْهَا حَتَّى نَزَلُوْا عَلَى حَيَّ مِنْ پاس سے گزرے اور ان سے کہا، ہمیں مہمان بنا ئیں۔أَحْيَاءِ الْعَرَبِ فَاسْتَضَافُوْهُمْ فَأَبَوْا أَنْ مگر انہوں نے ان کو مہمان نہ بنایا۔اتفاق سے اس قبیلہ يُضَيِّفُوْهُمْ فَلُدِغَ سَيِّدُ ذَلِكَ الْحَيَ کے سردار کو بچھونے کاٹ کھایا۔انہوں اُس کے لئے ہر فَسَعَوْا لَهُ بِكُلِّ شَيْءٍ لَا يَنْفَعُهُ شَيْءٍ تدبیر سے کوشش کی لیکن کسی چیز نے فائدہ نہ دیا۔ان فَقَالَ بَعْضُهُمْ لَوْ أَتَيْتُمْ هَؤُلَاءِ الرَّهْطُ میں سے کسی نے کہا: اگر تم ان لوگوں کے پاس چلو جو الَّذِينَ نَزَلُوْا لَعَلَّهُ أَنْ يَكُونَ عِنْدَ یہاں اُترے ہیں تو شاید ان میں سے کسی کے پاس کچھ علاج ہو۔اس پر وہ ان کے پاس گئے اور کہنے بَعْضِهِمْ شَيْءٌ فَأَتَوْهُمْ فَقَالُوا يَا أَيُّهَا الرَّهْطُ إِنَّ سَيْدَنَا لُدِغَ وَسَعَيْنَا لَهُ بِكُلِ اس کے لئے بہت تدبیریں کی ہیں کسی تدبیر نے فائدہ شَيْءٍ لَا يَنْفَعُهُ فَهَلْ عِنْدَ أَحَدٍ مِنْكُمْ مِنْ نہیں دیا۔کیا تم میں سے کسی کے پاس کوئی چیز ہے؟ شَيْءٍ فَقَالَ بَعْضُهُمْ نَعَمْ وَاللَّهِ إِنِّي ان میں سے کسی نے کہا: اللہ کی قسم ! میں دم کیا کرتا ہوں لگے: لوگو! ہمارے سردار کو بچھونے کاٹا ہے۔ہم نے