صحیح بخاری (جلد چہارم)

Page 228 of 795

صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 228

صحيح البخاري - جلد ۴ ۲۲۸ ٣٧- كتاب الإجارة {فِي الْإِجَارَاتِ} ٣٧ - كِتَابُ الْإِجَارَةِ 0000000000 ( یہ باب ) مزدوری پر رکھنے اور کام پر لگانے کے بارے میں ہے۔ باب ۱ : اسْتِنْجَارُ الرَّجُلِ الصَّالِحِ نیک شخص کو مزدوری پر رکھنے کا بیان وَقَوْلُ اللَّهِ تَعَالَى : إِنَّ خَيْرَ مَنِ اسْتَأْجَرْتَ نیز اس بارے میں اللہ تعالیٰ کے اس حکم کا ذکر کہ جن کو الْقَوِيُّ الْأَمِينُ (القصص: ۲۷) تو ملازم رکھے ان میں سے بہتر شخص وہی ہو سکتا ہے جو وَالْخَازِنُ الأَمِينُ وَمَنْ لَّمْ يَسْتَعْمِلْ مَنْ مضبوط بھی ہو اور دیانت دار بھی۔ اسی طرح دیانت دار خزانچی (کے متعلق ) نیز (عہدہ کی ) خواہش رکھنے أَرَادَهُ۔ والے کو جو کام پر نہ لگائے ( اس کا ذکر ۔) ٢٢٦٠ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ ۲۲۶۰ : محمد بن یوسف ( فریابی ) نے ہم سے بیان کیا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَبِي بُرْدَةَ قَالَ که سفیان ثوری ) نے ابوبردہ ( برید بن عبداللہ ) سے أَخْبَرَنِي جَدِّي أَبُو بُرْدَةَ عَنْ أَبِيْهِ أَبِي روایت کرتے ہوئے ہمیں بتایا۔ انہوں نے کہا: میرے مُوسَى الْأَشْعَرِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ دادا ابو بردہ (عامر) نے اپنے باپ حضرت ابوموسیٰ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اشعری رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہوئے مجھے بتایا۔ انہوں نے کہا نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: وہ دیانت دار الْخَازِنُ الْأَمِينُ الَّذِي يُؤَدِّي مَا أُمِرَ بِهِ خزانچی بھی صدقہ دینے والوں کا ثواب پائے گا جو طَيِّبَةً نَّفْسُهُ أَحَدُ الْمُتَصَدِّقِيْنَ۔ بطیب خاطر اتنا ویدے جتنا اسے دینے کا حکم ہوا ہو۔ اطرافه: ١٤٣٨، ۲۳۱۹ علمیہ الفاظ فتح الباری مطبوعہ بولاق کے مطابق ہیں۔ (فتح الباری جز ۴۰ حاشیہ صفحہ ۵۵۵) ترجمہ اس کے مطابق ہے۔