صحیح بخاری (جلد چہارم)

Page 208 of 795

صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 208

صحیح البخاری- جلد ۴ ۲۰۸ ۳۵- كتاب السلم -٣٥- كِتَابُ السَّلَم 0000000000 بَاب ۱ : اَلسَّلَمُ فِي كَيْلٍ مَّعْلُومٍ بیع سلم جو مقررہ ماپ کے ساتھ ہو ۲۲۳۹ : حَدَّثَنِي عَمْرُو بْنُ زُرَارَةَ :۲۲۳۹ عمرو بن زرارہ نے مجھ سے بیان کیا کہ اسماعیل أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عُلَيَّةَ أَخْبَرَنَا بن علیہ نے ہمیں بتایا، (کہا) کہ ابن ابی نجیح نے ہمیں ابْنُ أَبِي نَجِيْحِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ كَثِيرٍ خبردی انہوں نے عبداللہ بن کثیر (کی قاری) سے عبد اللہ عَنْ أَبِي الْمِنْهَالِ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍس نے ابوالمنبال (عبد الرحمن بن مطعم ) سے، ابوالمنهال کی۔ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ قَدِمَ رَسُوْلُ اللَّهِ نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مدینہ میں آئے اور حالت یہ تھی کہ لوگ پھلوں سے متعلق سال صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمَدِينَةَ وَالنَّاسُ يُسْلِفُوْنَ فِي الثَّمَرِ الْعَامَ وَالْعَامَيْنِ أَوْ اور دو سال کی یا کہا کہ دو یا تین سال کی میعاد پر بیع سلم قَالَ عَامَيْنِ أَوْ ثَلَاثَةً شَكٍّ إِسْمَاعِيلُ کیا کرتے تھے۔ (مدت کے بارے میں ) اسماعیل فَقَالَ مَنْ سَلَّفَ فِي تَمْرٍ فَلْيُسْلِفْ فِي کو شک ہے۔ تب آپ نے فرمایا: جو (خریدار ) كَيْلٍ مَّعْلُوْمٍ وَوَزْنٍ مَّعْلُوْمٍ۔ کھجوروں کے متعلق پیشگی دے تو چاہیے کہ وہ پیشگی حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِيلُ عَنِ قیمت دیتے وقت ماپ اور تول مقرر کرلے۔ محمد بن سلام ) نے ہم سے بیان کیا۔ اسماعیل ابْنِ أَبِي نَجِيْحٍ بِهَذَا فِي كَيْلٍ مَّعْلُوْمٍ بن علیہ ) نے ہمیں خبر دی۔ انہوں نے ابن ابی نجیح وَوَزْنِ مَعْلُوْمٍ۔ سے یہی روایت کی کہ ( بیع سلم میں ) مقررہ ماپ اور مقررہ وزن ہو۔ اطرافه ٢٢٤٠، ٢٢٤١، ٢٢٥٣۔